پنجاب کے دو اضلاع کے سکولوں کے شیڈول میں توسیع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: کر دی گئی، 50 فیصد حاضری 15فروری تک جاری رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ سکولوں میں پہلے 31جنوری تک 50فیصد حاضری کا نوٹیفکیشن جاری

ہوا تھا، لاہور اور راولپنڈی میں بچے 50فیصد تک ہی حاضر ہوں گے، ساتویں سے 12ویں تک کی کلاسز پرانے شیڈول کو برقرار رکھیں گی۔In all Public & Private Schools, classes up to Grade 6 will be staggered until February 15th, 2022. Classes 7 through 12 will remain on the previous schedule. Please follow COVID SOPs.

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8 ہزار 183 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 71 ہزار 925، سندھ میں 5 لاکھ 35 ہزار 965، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 89 ہزار 300، بلوچستان میں 34 ہزار 187، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 580، اسلام آباد میں ایک لاکھ 23 ہزار 648 جبکہ آزاد کشمیر میں 36 ہزار 465 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 2 کروڑ 48 لاکھ 22 ہزار 901 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 68 ہزار 624 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 12 لاکھ 74 ہزار 657 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ ایک ہزار 353 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 30 افراد جاں بحق ہوئے، جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 29 ہزار 192 ہوگئی۔ پنجاب میں 13 ہزار 132، سندھ میں 7 ہزار 785، خیبرپختونخوا میں 5 ہزار 989، اسلام آباد میں 979، بلوچستان میں 367، گلگت بلتستان میں 188 اور آزاد کشمیر میں 752 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نجاب کے دو ضلاع کے 'اسکولوں' کے یڈول میں وسیع

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 ، ایم 3 اور ایم 11 بندڈرائیور حضرات دھند میں رفتار کم اوراگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں ، کسی مشکل کی صورت میں ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کریں، ترجمان موٹروے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7، کراچی کنگز کے دو کھلاڑی کورونا کا شکارپاکستان سُپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم میں کورونا کی تشخیص کے بعد مزید دو کھلاڑی عالمی وبا کا شکار ہوگئے۔ لِنک: DailyJang PSL7 HBLPSL اسلام علیکم کیسے ہیں سب سب ICC CRICKETER OF THE YEAR 2021 پاکستان کے مخالفین بھی پاکستانی کرکٹرز کی تعریفیں کرنے پر مجبور ہوگئے۔ تعریفوں کا ہوا ایسا کونسا دھماکہ، ویرات کوہلی سے انڈیا میڈیا الجھ پڑا، کوہلی نے بابر اعظم کو مبارک دی۔ Psl2022 Psl7
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن کے لیے مضبوط امیدوار میدان میں اتارے گی: وزیراعلیٰ پنجابتحریک انصاف بلدیاتی الیکشن کے لیے مضبوط امیدوار میدان میں اتارے گی: وزیراعلیٰ پنجاب CMPunjab UsmanAKBuzdar PTIofficial Win LB Elections Punjab CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بیک وقت دو ریلیوں کے باعث شدید ٹریفک جام، شہری رل گئےشارع فیصل، صدر ،ایم اے جناح روڈ، لسبیلہ چوک، تین ہٹی، پاک کالونی،گارڈن،ناظم آباد اور گرومندر کے اطراف ریلی کے باعث ٹریفک جام ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلانٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلان USA SupremeCourt Judge Retirement Announcements Trump JoeBiden JoeBiden StateDept SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے قدیمی باشندوں کے حقوق کی جنگ کیلئے قائم 'سفارتخانے' کو 50 برس مکملیہ احتجاج مقامی آبادی کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کے لیے دنیا کا طویل ترین پلیٹ فارم ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »