تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن کے لیے مضبوط امیدوار میدان میں اتارے گی: وزیراعلیٰ پنجاب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن کے لیے مضبوط امیدوار میدان میں اتارے گی: وزیراعلیٰ پنجاب CMPunjab UsmanAKBuzdar PTIofficial Win LB Elections Punjab CMPunjabPK GovtofPunjabPK

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن کے لئے مضبوط امیدوار میدان میں اتارے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت ساڑھے 3 گھنٹے طویل مشاورتی اجلاس ہوا ہے. وزیراعلیٰ آفس میں منعقدہ اجلاس میں صوبائی وزراء راجہ بشارت،میاں محمود الرشید اورمتعلقہ حکام بھی شریک ہوئے۔اجلاس میں پارٹی اموراوربلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تجاویز کا جائزہ لیا گیا اور بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے مختلف آپشنز پر تفصیلی غور بھی کیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ براہ راست الیکشن سے بلدیات کی سیاست میں حقیقی تبدیلی رونما ہوگی.

واضح رہے کہ اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خصوصی شرکت کی جبکہ وفاقی وزیر مخدوم خسروبختیاراور صوبائی وزیر ہاشم جواں بخت نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 ، ایم 3 اور ایم 11 بندڈرائیور حضرات دھند میں رفتار کم اوراگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں ، کسی مشکل کی صورت میں ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کریں، ترجمان موٹروے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلانٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلان USA SupremeCourt Judge Retirement Announcements Trump JoeBiden JoeBiden StateDept SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے قدیمی باشندوں کے حقوق کی جنگ کیلئے قائم 'سفارتخانے' کو 50 برس مکملیہ احتجاج مقامی آبادی کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کے لیے دنیا کا طویل ترین پلیٹ فارم ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی: شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی گرفتارمقتول دوسری شادی کا خواہشمند تھا جس پر اس کی اہلیہ کو رنج تھا، پولیس تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’جوانوں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے‘’جوانوں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے‘ ARYNewsUrdu In Bahira town Rawalpindi & Islamabad All the people are involved in fraud No permissions is required for anything and no action is required from anyone. Everyone doing his business according to his need it also includes the Bahira town head office Presidential system need for pakistan 🇵🇰 Pta👏👏👏👏👏👏👏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز, کراچی کنگز کے خلاف جیت کے قریبپاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے دیے گئے 125رنز کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری ہے۔سلطانز کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »