گلیڈی ایٹرز کی یونائیٹڈ کے خلاف پانچ وکٹوں سے فتح

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ہدف کا عمدہ تعاقب، نسیم شاہ کی تیز رفتار بولنگ اور شاداب خان نمبر چار پر ایک مرتبہ پھر کامیاب۔ پڑھیے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس دلچسپ میچ کی رپورٹ۔ QGvIU IUvQG Ben Cutting

نسیم کی بولنگ کی رفتار بھی 150 کلو میٹر فی گھنٹہ کو چھو رہی تھی اور انھوں نے عمدہ لینتھ پر بولنگ کرتے ہوئے میچ میں کوئٹہ کی واپسی کو یقینی بنایا۔راولپنڈی کے چھوٹے سے گراؤنڈ اور بیٹنگ کے لیے عمدہ پچ پر شروع سے ہی یہی اندازے لگائے جا رہے تھے کہ بولرز کو اس پچ پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ان کی بولنگ کی رفتار بھی 150 کلو میٹر فی گھنٹہ کو چھو رہی تھی اور انھوں نے عمدہ لینتھ پر بولنگ کرتے ہوئے میچ میں کوئٹہ کی واپسی کو یقینی بنایا۔ عام طور پر ان کی لیگ سپن ہی ان کا خاصا ہے لیکن اس ٹورنامنٹ میں جس میں وہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی کپتانی کر رہے ہیں وہ پچھلے میچ سے بیٹنگ آرڈر میں نمبر چار پر آ رہے ہیں اور کمال بیٹنگ کر رہے ہیں۔لاہور قلندرز کے پچھلے میچ کی طرح اس میچ میں بھی کپتان شاداب خان چوتھے نمبر پر بیٹنگ کے لیے آئے۔

ایک ایسے موقع پر جب ان کی ٹیم کو تیز رنز کی ضرورت ہوتی ہے وہ اچھے سٹرائک ریٹ کے ساتھ بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی بڑا سکور بنانے میں میں مدد کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مبارک جی 💓😍⁦🇵🇰⁩

چائنہ نے پاکستان کی مدد کے لئے ایک لاکھ بطخ بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ میں بارش کا امکانشائقین کرکٹ کیلئے بُری خبر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PSLV2020 IUvQG
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 188 رنز کا ہدفراولپنڈی: پی ایس ایل فائیو کے نویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوجیت کے لیے 188 رنز کا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کھیلے جانے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے او ARYNEWSOFFICIAL QUETTA WIN
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد کو شکست دیدیبین کٹنگ نے 2 گیندوں پر 2 فلک شگاف چھکے لگاکر میچ کا اختتام کیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates QGvIU IUvQG khush raho Quetta Walon
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

گلگت میں کروناوائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر حفاظتی انتظاماتگلگت: گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر حفاظتی انتظامات شروع کردیے گئے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہےکہ سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری صحت کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی، کمیٹی نے گلگت اور اسکردو میں مختلف سرک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرے کے ساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘‘ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرےکےساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘ سادہ ترین الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ٹرمپ مودی اور اس کے جنونی پرستاروں کو یقین دلارہا تھا کہ ’’میں ہوں ناں‘‘۔فکر نہ کرو۔ javeednusrat Trump Muslims Modi POTUS PMOIndia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے میچوں کے دوران رنگ میں بھنگ پڑنے کا’ خدشہ‘لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کی رونقیں عروج پر ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »