ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرے کے ساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘‘

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرےکےساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘ سادہ ترین الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ٹرمپ مودی اور اس کے جنونی پرستاروں کو یقین دلارہا تھا کہ ’’میں ہوں ناں‘‘۔فکر نہ کرو۔ javeednusrat Trump Muslims Modi POTUS PMOIndia pid_gov

عالم ہے۔1971میں ملکی اور غیر ملکی اُمور پر غور کی عادت اپنائی تھی۔ اس برس ہمارے مشرقی پاکستان میں علیحدگی کی تحریک چلی۔بھارت اس کی بھرپور فوجی معاونت میں مشغول ہوگیا۔بالآخر ہمارے خلاف باقاعدہ جنگ برپا کردی گئی۔اس جنگ کے آخری ایام میں پاکستانی میڈیا تواتر سے ہمیں یہ امید دلاتا رہا کہ ’’پاکستان کو بچانے‘‘امریکہ کا جدید ترین اسلحے سے لیس ’’ساتواں بحری بیڑہ‘‘ خلیج بنگال کی جانب بڑھ رہا ہے۔وہ جہاز تو پہنچ نہ پایا۔ 16دسمبر1971کے منحوس دن مگر مشرقی پاکستان ہم سے چھن گیا۔امریکی صدر ٹرمپ نے گجرات کے...

پاکستان کی ’’تعریف‘‘ سے قبل سینہ پھلاکر بڑھک یہ لگائی جاتی ہے کہ Radicalاسلام کی بنیاد پر پھیلائی ’’دہشت گردی‘‘ کا امریکہ اور بھارت یکسوہوکر مقابلہ کریں گے۔ ان دو ممالک کی ’’مشترکہ اقدار ‘‘اور ترجیحات کا تفصیلی ذکر کرنے کے بعد ٹرمپ بھارت کو یقین دلاتا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اس کے تعلقات اب بہت بہتر ہوگئے ہیں۔تعلقات میں ’’بہتری‘‘ اس لئے آئی کیونکہ پاکستان نے ٹرمپ انتظامیہ کی خواہش کی وجہ سے ’’اپنی سرزمین‘‘ پرموجود ’’دہشت گردوں‘‘ کو ختم کردیا ہے۔سادہ ترین الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ٹرمپ مودی...

امریکی صدر نے پاکستان کی جانب سے ’’دہشت گردی‘‘ کے خلاف لئے اقدامات کی محض ’’تعریف‘‘ ہی سے بھارتیوں کو مطمئن کرنے کی کوشش نہیں کی ہے۔ دفاعی اعتبار سے اسے توانا تر بنانے کے لئے 3ارب ڈالر کی خطیر رقم کے عوض جدید ترین اسلحہ فراہم کرنے کی راہ بھی دکھائی ہے۔ایک ماہر سیلز مین کی طرح اس نے بھارت کو امریکی ڈرون طیارے خریدنے کو اُکسایا ہے۔ایسے دفاعی نظام کی جھلک بھی دکھلائی ہے جو دشمن ملک سے آئے میزائلوں کو فضا میں ہی بے اثر بنادیتا ہے۔فی الوقت ایسا نظام فقط اسرائیل کے ہاں نصب ہے۔امریکی صدر کے خطاب کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ بھارت کے ساتھ صدر ٹرمپ کی پاکستان آنے کی خبریں درست نہیں، دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران پاکستان آنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ Pakistan ko kon poochta hai. India bara mulk Bari economy hai. Hum log beggars hain. Zardari aur Shrief Family ne Pakistan ko tabah ker dia.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے مودی کے سامنے پاکستان کی بات کیوں کیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں پاکستان کے لئے کوئی منفی بات نہیں کہی۔ ٹرمپ نے کہا کہ دونوں ممالک ساتھ مل کر انتہائی مثبت انداز میں کام کر رہے ہیں۔ تاکہ مودی کو اصلیت کا آئینہ دکھے پاکستان سے ڈرا کر ہندو کو آسانی سے نئے اسلحے کے معاہدے کیے جا سکتے ہیں اور یہ بات ٹرمپ بے وقوف کو خوب معلوم ہے 💥 بس بتایا ہمارے چوائس ہے تمہیں لگام ڈالنے کے لیے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دورہ بھارت کے ساتھ صدر ٹرمپ کی پاکستان آنے کی خبریں درست نہیں: دفتر خارجہدورہ بھارت کے ساتھ صدر ٹرمپ کی پاکستان آنے کی خبریں درست نہیں: دفتر خارجہ ForeignOfficePk Refutes News Trump Visit Pakistan POTUS MoIB_Official StateDept pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نئی دہلی میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکشنئی دہلی: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے یورپی یونین کے وفد کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیالراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کے وفد نے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ،بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے اہم فیصلہوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج،بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے اہم فیصلہ Islamabad PMImranKhan Chair Federal Cabinet Meeting Today MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »