نئی دہلی میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی۔

نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر نے بھارت کی سرزمین پر پاکستان کے حق میں ایک اور بیان دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان پرانا معاملہ ہے، پاکستان اوربھارت کےدرمیان مصالحت کیلئےتیارہوں، وزیراعظم عمران خان سے بہت اچھے تعلقات ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ سال اقوام متحدہ کے اجلاس سے قبل وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی تھی۔

رواں سال جنوری میں ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائنز پر وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ ثالثی کی پیشکش کی تھی اور کہا تھا کہ مسئلہ کشمیر پر دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر سکتا ہوں۔ڈیووس میں ہونے والی ملاقات کے دوران صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان میرے دوست ہیں، ان کیساتھ ملاقات کرکے خوشی ہوئی۔ پاکستان اور امریکا کے درمیان اچھے تعلقات ہیں۔ دونوں ممالک ماضی میں کبھی اتنے قریب نہیں رہے جتنے آج...

نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان میں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، نریندرمودی کے ساتھ طالبان معاہدے پربات ہوئی، نریندرمودی بھی افغان معاہدے کے حق میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حج درخواستوں کی وصولی کی نئی تاریخ کا اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جج 2020 ،درخواستوں کی وصولی کی نئی تاریخ کااعلان کردیاگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جج 2020 کیلئے درخواستوں کی وصولی کی نئی تاریخ کااعلان او پتر جج نہیں حج لکھو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حج درخواستوں کی وصولی کی نئی تاریخ کا اعلانحج درخواستوں کی وصولی کی نئی تاریخ کا اعلان SaudiArabia Hajj Applications Announced pid_gov MoIB_Official KingSalman SaudiMOH
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متنازع شہریت قانون: نئی دہلی میں ہنگامے پھوٹ پڑے، پولیس اہلکار سمیت 4 ہلاکنئی دہلی: (ویب ڈیسک) نئی دہلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی کے دوران بھارتی متنازع شہریت قانون کیخلاف احتجاج کے دوران ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جھڑپوں کے دوران پولیس اہلکار، تین مسلمانوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں 37 پولیس اہلکار شامل ہیں، متعدد پٹرول پمپس، گاڑیوں اورسرکاری املاک کو جلا دیا گیا۔ حالات قابو سے باہر ہونے پر بھارتی فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

متنازع شہریت قانون: نئی دہلی میں ہنگامے پھوٹ پڑے، پولیس اہلکار سمیت 4 ہلاکنئی دہلی: (ویب ڈیسک) نئی دہلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی کے دوران بھارتی متنازع شہریت قانون کیخلاف احتجاج کے دوران ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جھڑپوں کے دوران پولیس اہلکار، تین مسلمانوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں 37 پولیس اہلکار شامل ہیں، متعدد پٹرول پمپس، گاڑیوں اورسرکاری املاک کو جلا دیا گیا۔ حالات قابو سے باہر ہونے پر بھارتی فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی پرکشش اداکارہ ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی پہنے تصویروں کی دھومپاکستان کی پرکشش اداکارہ ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی پہنے تصویروں کی دھوم Pakistan Entertainment Actress MahiraKhan Picture RedSaree Viral Instagram Posted TheMahiraKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »