ٹرمپ نے مودی کے سامنے پاکستان کی بات کیوں کی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

TrumpInIndia: ٹرمپ نے مودی کے سامنے پاکستان کی بات کیوں کی

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

بین الاقوامی امور کے ماہر ہرش پنت نے بتایا کہ ٹرمپ دو باتیں کہنے کی کوشش کر رہے تھے۔ انڈیا کے لوگوں کو دیکھ کر انہوں نے کہا کہ انڈیا اور امریکہ دونوں اسلامی انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں ایک ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے پاکستان کو یہ اشارہ بھی کیا کہ ایسے وقت میں جب امریکہ افغانستان سے اپنی فوج واپس بلا رہا ہے، پاکستان ان کی ترجیح ہے۔

ہرش کے مطابق ٹرمپ کو اس وقت درپیش سب سے بڑا چیلنج امریکی انتخابات سے قبل امریکی فوج کو افغانستان سے وطن واپس لانا ہے تاکہ وہ امریکی ووٹروں کو بتا سکیں کہ دیکھو ہم نے اپنا وعدہ پورا کیا ہے۔ ٹرمپ نے انتخابات کے دوران کہا تھا کہ وہ امریکی افواج کو افغانستان اور عراق سے واپس بلا لیں گے۔ٹرمپ پاکستان کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ پاکستان کی مدد کے بغیر، طالبان کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، لہذا پاکستان ان کے لئے اہم ہے۔ہرش پنت کے مطابق، یہی وجہ ہے کہ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں پاکستان کے لئے کوئی...

ہوسکتا ہے کہ ہندوستان میں کچھ لوگوں کو یہ بات پسند نہ ہو لیکن ٹرمپ کے لئے افغانستان سب سے اہم ہے اور وہ نہیں چاہتے کہ پاکستان اس میں کسی قسم کی مشکل پیدا کرے۔ تاہم ، ٹرمپ پاکستان نہیں جا رہے ہیں۔ پہلے ایسا ہوا کرتا تھا کہ جب بھی امریکی صدر اس علاقے کا دورہ کرتے تھے تو وہ انڈیا اور پاکستان دونوں کے دورے کیا کرتے تھے۔ لیکن براک اوباما کے بعد ایسا ہونا شروع ہوگیا کہ اگر امریکی صدر انڈیا آئے تو، وہ پاکستان نہیں گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Accurately AMERICA wants exit from Afghanistan, they wants our support therefore they discussed Pakistan in India

آگ کیلئیے پانی کا ڈر بنائے رکھنا چاھئیے!!!!!

مودی نے اپنے پاوں پر کلہاڑی مار دی لاکھوں ڈالر خرچہ ھندو نے کیا تھا کریڈیٹ مسلمانوں کو مل گیا

اس وجہ سے کہ پاکستان ایک تو اسلامی لہاظ سے سپرطاقت ہے اور دوسرا ایٹمی ۔ایٹم میں اتنا طاقت نہیں ہے جتنا اسلام میں

ان سے اچھے کی امید رکھنا بیوقوفی ہو گی

انہی کے ملک میں، ان کے سٹیج پے پاکستان کی تعریف، کتنا برا لگا ھوگا بھارتیوں

کیوں کی

انڈیا اس وقت سفارتی طور پر وہ کچھ حاصل نہیں کر پارہا جو وہ ماضی میں پاکستان کے خلاف کر رہا تھا مودی کے پچھلے پانچ سال کے برعکس گزشتہ ایک سال بھارت کی معیشت اور عوام پر سخت گزرا اور اس وقت انڈیا بیرونی اور اندرونی دونوں محاز پر مسائل کا شکار ہے

یہ انڈیا اور امریکہ کا دوستانہ میچ انڈیا کی پچ پر تھا مگر پھر بھی بھارت مکمل جیت نہیں سکا جیسا کہ وہ گزشتہ ایک دہائی سے جیت رہا تھا

Positive for PAKISTAN , WINING OF PAKISTAN KHAN GREAT

Har kisi ki apni Marzi hai bhai...

Theek hi to kaha hai Pakistan Afghanistan main unki madad Kar skta hai

جلا دی مودی کی

صدر ٹرمپ کا انڈیا کی سرزمین پر پاکستان کے بارے میں مثبت بیان یقینا ساری دنیا کے لئے بہت بڑی خبر ہے ۔۔۔اس کا کریڈٹ کپتان اور پاک فوج کے ایک پیج پر ھونے کی وجہ سے دونوں کپتانوں کو جاتا ہے ۔۔ مودی کے سارے خواب چکنا چور ھو گئے ۔ سپر پاور پاکستان کیساتھ مل کر امن کے لئے کام کریگی۔

Perhaps Modi likes to get aid against Terrorism from America

q k america ko mashriqe wasta k lie ek mazboot hath ki zarurat he jo k ba asani pakistan ho skta he unhe ye bat iran se kashidgi k foran bad hi smih agai thi aur india un ko pakistan k ilawa kisi b muslim mulk ki trf rahe hamwar ni de skta

اس کی مجبوری ہے کیوں کہ اسے پتا ہے کہ اسے الیکشن میں جیتنے کے لیئے پاکستان مدد کر سکتا ہے اور وہ افغان امن عمل میں..

Pakistan ke bt Trump ne modi k samny isliay ke Apka bap hy pakistan is waqt. Pakistan ap dushman takton ko wahan tak lay jaye ga jahan apni socha tak nai abhi party shoro hue hy agy dekho tum hindu k sath krty kia han hum log.

Pori Dunya main sub say ziyada extremist and terrorist India main hain even Indian government itself boosts terrorism... Or BBC har waqt Pakistan Pakistan pay bhonta ha.. Shame on you BBC.. pakistanzandabad

ہٹلر مودی نے ٹرمپ کی بیوی کا ہاتھ کیوں نہیں چھوڑا ٹھرکی قاتل 👊👊👊👊🖐🖐🖐🖐🖐

بس بتایا ہمارے چوائس ہے تمہیں لگام ڈالنے کے لیے۔

پاکستان سے ڈرا کر ہندو کو آسانی سے نئے اسلحے کے معاہدے کیے جا سکتے ہیں اور یہ بات ٹرمپ بے وقوف کو خوب معلوم ہے 💥

تاکہ مودی کو اصلیت کا آئینہ دکھے

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ بھارت کے ساتھ صدر ٹرمپ کی پاکستان آنے کی خبریں درست نہیں، دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران پاکستان آنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ Pakistan ko kon poochta hai. India bara mulk Bari economy hai. Hum log beggars hain. Zardari aur Shrief Family ne Pakistan ko tabah ker dia.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی صدر نے دورہ بھارت کے دوران پاکستان کی تعریف کردیامریکی صدر ہزاروں بھارتیوں کے مجمعے میں کیا کہا۔۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates TrumpInIndia مودی زندہ ہے کے مر گیا جھوٹا ڈرامے بازیاں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں میانوالی کے پیٹرول پمپ کا ذکر کیوں کیا؟میانوالی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- صدر ٹرمپ کا دورہ بھارت، بڑا بریک تھرو ہو سکتا ہے ؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی دورہ بھارت میں پاکستان کی تعریف - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ ہمارے تعلقات بہت اچھے ہیں جن میں ترقی ہو رہی ہے، امریکی صدر اے کوئی خوشی دی گل نئی یہ کھسیانی بلی کھمبھا نوچے کی پا لیسی ہے امریکا پاکستان کا خیر خواہ نہیں ہو سکتا kyon k pakistan ne in sab beghairton ko charon taraf se ghaira hua hai...
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اچھا دوست، تعلقات بہت ہی شاندار ہیں: ٹرمپ کا بھارت میں خطاباحمد آباد: (ویب ڈیسک) بھارتی دورے پر موجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات بہت ہی شاندار ہیں۔ اسلام آباد اچھا دوست ہے۔ اے لوجی گُر کھاؤ تے گم ہوجاؤ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »