ٹیکسٹائل ملز کی ہڑتال، وزیر اعظم نے اپٹما وفد کو ملاقات کے لیے بلا لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیکسٹائل ملز کی ہڑتال، وزیر اعظم نے اپٹما وفد کو ملاقات کے لیے بلا لیا ARYNewsUrdu

لاہور: ٹیکسٹائل ملز کی ہڑتال کے معاملے پر وزیر اعظم عمران خان نے آل پاکستان ٹیکسٹائلز ملز ایسوسی ایشن وفد کو ملاقات کے لیے بلا لیا۔

تفصیلات کے مطابق گوہر اعجاز کی قیادت میں ٹیکسٹائل ملز مالکان کا وفد آج وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرے گا، ذرایع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے ہڑتال کے معاملے پر اپٹما وفد کو ملاقات کے لیے بلایا تھا۔ ملاقات میں بجلی کے بلوں پر پھر سے سرچارج عائد کرنے سے در پیش مسائل پر بات ہوگی، اپٹما کے گروپ لیڈر گوہر اعجاز نے کہا کہ وزیر اعظم نے وفد کو ٹیکسٹائل انڈسٹری کے مسائل پر بات کرنے کے لیے بلایا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے بجلی کے بلوں میں رعایت دی تھی جو ختم کردی گئی ہے، پاور ڈویژن نے ایک سال قبل ختم کیےگئے سرچارج پھر سے بحال کر دیے، بجلی کے نرخ 12 سے بڑھ کر20 روپے فی یونٹ ہو گئے، جس سے ٹیکسٹائل انڈسٹری متاثر ہو رہی ہے، جب کہ انڈسٹری سے 30 لاکھ افراد کاروزگار وابستہ...

خیال رہے کہ برآمدی ٹیکسٹائل کی صنعت کو بجلی بلز میں رعایت ختم کرنے کے معاملے پر ٹیکسٹائل ملز مالکان اور حکومت کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا ہے، اپٹما نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھ کر کہا تھا کہ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیز نے ملز مالکان کو 12 ماہ کے بلز بقایا جات بھجوا دیے، جسے ادا کرنے سے قاصر ہیں، اپٹما نے پنجاب سمیت ملک بھر کی ملیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکسٹائل ملز مالکان اور حکومت کے درمیان بجلی بلوں کا تنازع شد ت اختیار کر گیالاہور: ٹیکسٹائل ملز مالکان اور حکومت کے درمیان بجلی بلوں کا تنازع شد ت اختیار کر گیا ہے، اپٹما نے پنجاب سمیت ملک بھر کی ملیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق برآمدی ٹیکسٹائل کی صنعت کو بجلی بلز میں رعایت ختم کرنے کے معاملے پر ٹیکسٹائ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن اورحکومت کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا، صاف انکارلاہور (ویب ڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) اور حکومت کے درمیان بجلی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شریف خاندان کی شوگر ملز پر چھاپہ، چینی کی 55 ہزار بوریاں ضبط - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شریف خاندان کی شوگر ملز پر چھاپہ، چینی کی 55 ہزار بوریاں ضبط - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن اورحکومت کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا، صاف انکارلاہور (ویب ڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) اور حکومت کے درمیان بجلی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے یورپی یونین کے وفد کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیالراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کے وفد نے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »