کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد کو شکست دیدی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بین کٹنگ نے 2 گیندوں پر 2 فلک شگاف چھکے لگاکر میچ کا اختتام کیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates QGvIU IUvQG

بین کٹنگ نے آخری اوور میں عماد بٹ کو 2 گیندوں پر 2 فلک شگاف چھکے لگاکر میچ کا اختتام کیا۔ اس کے علاوہ جیسن روئے 50، کپتان سرفراز احمد 33، محمد نواز 25 اور احمد شہزاد 12 رنز بناسکے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے احمد سیف الدین اور فہیم اشرف نے دو دو جبکہ کپتان شاداب خان نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ اس سے قبل اسلام آباد کی ٹیم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز اسکور کئے تھے۔ کولن انگرم 63 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے تھے جبکہ کپتان شاداب خان نے 39، کولن منرو نے 31 اور آصف علی نے 15 رنز اسکور کئے تھے۔

نوجوان نسیم شاہ نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 23 رنز کے عوض جبکہ ٹمائل ملز نے 34 رنز کے عوض دو دو وکٹیں حاصل کی تھیں۔بین کٹنگ کو میچ وننگ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

khush raho Quetta Walon

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فائیو: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدیلاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی۔بین کٹنگ نے 17 گیندوں پر 42 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ میں بارش کا امکانشائقین کرکٹ کیلئے بُری خبر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PSLV2020 IUvQG
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 188 رنز کا ہدفراولپنڈی: پی ایس ایل فائیو کے نویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوجیت کے لیے 188 رنز کا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کھیلے جانے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے او ARYNEWSOFFICIAL QUETTA WIN
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادیونائٹیڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے188 رنز کا ہدفاسلام آبادیونائٹیڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے188 رنز کا ہدف PSL5ComesPakistan HBLPSL5 HBLPSL2020 TayyarHain thePSLt20 TheRealPCB IsbUnited TeamQuetta IUvQG QGvIU
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گلیڈی ایٹرز کا یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکااسلام آبادیونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہپنڈی اسٹیڈیم راولپنڈی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کوئی میچ کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »