اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ میں بارش کا امکان

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شائقین کرکٹ کیلئے بُری خبر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PSLV2020 IUvQG

راولپنڈی کا میدان سجنے کو تیار، بس ایک دن کا مزید انتظار۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، بادل گرجیں گے بارش کا بھی امکان ہے۔

راولپنڈی والوں کا انتظارختم پی ایس ایل سیزن فائیو راولپنڈی پہنچ گیا، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں پہنچیں اور پریکٹس سیشن کا آغاز بھی کردیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تاہم محکمہ موسمیات نے جمعرات کو جڑواں شہروں میں بادلوں کی گھن گھرج کی خبر بھی سنا دی۔

پی ایس ایل کے ٹکٹ نایاب ہوچکے ہیں، شہری ٹکٹ نہ ملنے کا شکوہ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ کرکٹ کا بڑا ایونٹ ہونے جارہا تاہم ٹکٹ نہیں مل رہے۔گزشتہ خبر

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5: پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ سرفہرستاب تک کس ٹیم نے کتنے میچز کھیلے ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSLV2020
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے قانون کی دھجیاں اُڑا دیںعوام کا شدید ردعمل۔۔۔ بڑا مطالبہ کردیا۔۔۔ تفصیل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ:احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی ضمانت منظورعدالت کا لیگی رہنماء کو ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates لوٹ مار اور کرپٹ کو سزا پاکستان میں ممکن نھی.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیا کمرشل شہر آباد کرنے کا منصوبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیا کمرشل شہر آباد کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ‘’نیو بلیو ایریا’’ منصوبے کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یوم پاکستان کی آمد ، اسلام آباد میں 10مختلف سرگرمیوں پر پابندی عائد، دفعہ 144 نافذاسلام آباد : ڈپٹی کمشنراسلام آباد نے 23 مارچ کی آمد کے پیش نظر 10مختلف سرگرمیوں پرپابندی عائد کرتے ہوئے تمام سرگرمیوں پردفعہ 144 نافذکر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق 23 مارچ یوم پاکستان کی آمد پر انتظامیہ اورقانون نافذکرنےوالے اداروں کی تیاریاں روز و ش
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا احسن اقبال اورشاہد خاقان کوضمانت پررہا کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوعدالت کی مسلم لیگ (ن) کے دونوں رہنماؤں کو ایک ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت Predictable Ye bus 4 din ki bat hai 😂😂😂👊👊 Ye drama kab tak ChaLy ga Allah he jaany Pakistani Awaz🇵🇰
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »