Lion Killed Boy, Boy Killed By Lion, Lahore Safari Park, Safari Park, Lion Attacks Man, Lahore Zoo, Safari Park Management, تازہ خبریں, قومی, ٹاپ اسٹوری

Lion Killed Boy, Boy Killed By Lion

لاہور کے سفاری پارک میں شیروں کے مبینہ حملے سے نوجوان جاں بحق

.

26.2.2020

سفاری پارک میں شیروں نے نوجوان کو کھالیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates

.

زرائع کے مطابق سفاری پارک لاہور میں شیروں کے حملے سے اٹھارہ سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا ہے۔ اٹھارہ سالہ بلال نامی نوجوان دیوار پھلانگ کر چارہ کاٹنے کے لیے سفاری پارک میں گیا جہاں اچانک شیروں نے حملہ کردیا۔متوفی بلال دو روز سے لاپتہ تھا، پارک سے نوجوان کی باقیات ملیں ہیں۔ تاہم پولیس کی تفتیشی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کررہی ہیں۔

پولیس کے مطابق تحقیقات کے بعد ہی حقائق سامنے لائے جائیں گے۔

مزید پڑھ: Aaj News Urdu

لاہور:سفاری پارک میں شیروں نے نوجوان کو چیرپھاڑ ڈالالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے سفاری پارک میں شیر کے حملے میں ایک لڑکا مارا

لاہور: سفاری پارک میں‌ 4 شیروں کا حملہ، نوجوان ہلاکلاہور : سفاری پارک لاہور میں شیروں نے حملہ کرکے نوجوان کو ہلاک کردیا، بلال نامی نوجوان نے گھاس کاٹنے کی غرض سے شیروں کے پنجرے کو عبور کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق نوجوان کی موت کا یہ درد ناک واقعہ صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اس وقت پیش آیا، جب ایک ARYNEWSOFFICIAL 😥😥😥😥

لاہور کے سفاری پارک میں 'شیر کا حملہ'، نوجوان ہلاک - Pakistan - Dawn News

لاہور قلندرز میں شامل آسٹریلوی بیٹسمین ” کرس لین “ پاکستان کے گن گانے لگے ، دل جیت لیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ایس ایل فائیو کے لیے لاہور قلندرز کی ٹیم میں شامل

لاہور میں ’شیروں کے حملے میں نوجوان ہلاک‘لاہور کے سفاری پارک میں بدھ کی صبح ایک نوجوان کی باقیات ملی ہیں جس کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ اسے پارک میں موجود شیروں نے نشانہ بنایا ہے۔ How can his family got it at evening that the boy is in the 'park' where staff told them that its too dangerous to go inside. Very sad news Isn't there any fence? Or fence was broken? Or boy jumped in and risked his life? Was boy mentally sane? How he happened to dare to be amongst beasts?

مشرقی پاکستان کے پناہ گزین آج انڈیا کے کروڑپتیانڈیا کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے بستر کو چاول کا گھر کہا جاتا تھا لیکن اب اس کی پہچان ماہی گیری ہے اور اس تبدیلی کا سہرا مشرقی پاکستان سے آنے والے پناہ گزینوں کے سر ہے۔ اور اب CAAکا سامنا کر رہے ہیں... as waqat india ma jo musilmanu par ho raha hay bbc us per ashat qn nahi krta



کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

کورونا فنڈز کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز کروائے جائیں: شعیب اختر

وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا - ایکسپریس اردو

پشاور کی ڈاکٹر بہنوں کے والدین کے خدشات اور جذبے کیا ہیں؟

وزارت داخلہ نے تمام غیرملکی افراد کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی - ایکسپریس اردو

حکومت کا عوام سے ایک اور وعدہ پورا، احساس کفالت پروگرام کا آغاز

حریم شاہ کو ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کی خواہش مہنگی پڑگئی - ایکسپریس اردو

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

26 فروری 2020, بدھ خبریں

پچھلا خبر

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا

اگلا خبر

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ میں بارش کا امکان