یوم پاکستان کی آمد ، اسلام آباد میں 10مختلف سرگرمیوں پر پابندی عائد، دفعہ 144 نافذ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوم پاکستان کی آمد ، اسلام آباد میں 10مختلف سرگرمیوں پر پابندی عائد، دفعہ 144 نافذ ARYNewsUrdu

اسلام آباد : ڈپٹی کمشنراسلام آباد نے 23 مارچ کی آمد کے پیش نظر 10مختلف سرگرمیوں پرپابندی عائد کرتے ہوئے تمام سرگرمیوں پردفعہ 144 نافذکر دی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام سرگرمیوں پر دفعہ 144 نافذکر دی ہے ، پتنگ بازی،مجالس،جلسےجلوسوں پر پابندی ہوگی جبکہ غیررجسٹرڈہاؤسنگ اسکیموں کی ایڈورٹائزنگ ، ہینڈبل، پمفلٹ، وال چاکنگ ، لاؤڈسپیکر،ایمپلی فائراورآتش بازی کےسامان کی خریدوفروخت پرپابندی عائد کی گئی ہے۔ خیال رہے 23 مارچ 1940 ء کو لاہور میں واقع منٹو پارک موجودہ اقبال پارک میں قرار داد پاکستان منظور ہوئی ،23 مارچ کی تاریخی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہر سال 23 مارچ کو یوم پاکستان منانے کا اعلان سرکاری طور پر کیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور، گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد، طالبعلم کی خودکشی کی کوششلاہور: پنجاب کے علاقے لاہور کے گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے ادھر ملتان میں طالبعلم نے خودکشی کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش ملی ہے جس کی شناخت سحر خان کے نام سے ہوئی، 32 سالہ سحر خان کا Increasing ratio of suicide case specially of young girls.. Alarming thing is no any serious action immatiadely taken and delaying , slowing investigation process makes it more worst for all comminuty.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 جامعات شاملنیویارک: امریکی ادارے ٹائمز ہائیر ایجوکیشن نے دنیا بھر کی بہترین جامعات کی فہرست جاری کردی، جس میں پاکستان کی 12 یونیورسٹیز شامل ہیں۔امریکی ادارے کی جانب سے سال 2020 کی 500 سے زائد بہترین جامعات کی رینکنگ جاری کردی گئی جس میں پاکستان کی جامعات نے ب 👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼 Alhamdolillah! Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی زینب الرٹ بل ميں ترميم کی منظوریسینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی زینب الرٹ بل ميں ترميم کی منظوری SamaaTV کیا وقت آگیا ہے پاکستان میں انسانی حقوق کے لئے قانون بنانے کی بجاے بل بناے جا رہے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کی قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کی قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگپاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ - ایکسپریس اردولاہور قلندرز کی جانب سے محمد حفیظ نے نصف سنچری اسکور کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »