دنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 جامعات شامل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 جامعات شامل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

نیویارک: امریکی ادارے ٹائمز ہائیر ایجوکیشن نے دنیا بھر کی بہترین جامعات کی فہرست جاری کردی، جس میں پاکستان کی 12 یونیورسٹیز شامل ہیں۔جاری کردی گئی جس میں پاکستان کی جامعات نے بہتر کارکردگی کی بنیاد پر جگہ بنائی۔رواں سال کے دوران ایشیاء کی یونیورسٹی رینکنگ میں پاکستانی جامعات ابھر کر سامنے آئی ہیں۔ امریکی ادارے کی جاری کردہکے مطابق پاکستان کی 12 یونیورسٹیاں بہترین جامعات کی فہرست میں شامل ہیں جبکہ دو برس قبل یہ تعداد 10 کے قریب...

رینکنگ کے اعتبار سے قائد اعظم یونیورسٹی کو اس کی تدریسی اور ریسرچ کے ماحول کی بنیاد پر ایشیا میں 85 واں نمبر دیا گیا جو کہ گزشتہ برس 79 واں تھا۔ پاکستان کی دیگر یونیورسٹیز میں کوسٹ ماس یونیورسٹی ، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ، یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد، لاہور یونیورسٹی آف مینیجمنٹ سائنسز، نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ، یونیورسٹی آف پنجاب، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور، یونیورسٹی آف پشاور، بہاء الدین ذکریا یونیورسٹی، پی ایم اے ایس یونیورسٹی راولپنڈی، یونیورسٹی آف ویٹنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور اور یونیورسٹی آف سرگودھا شامل...

امریکی ادارے ٹائمز ہائیر ایجوکیشن کا کہنا ہےکہ ایشیائی یونیورسٹیوں میں پاکستان کی نمائندگی اچھی بات ہے، اس سال پاکستان نے اوسطا بہتر نتائج حاصل کئے ہیں، جبکہ اس سے قبل شعبے میں پاکستانی جامعات کمزور تھیں۔Tsinghua University China

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

Alhamdolillah!

👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیٹف کی پاکستان کو جون 2020 تک تمام اہداف مکمل کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوپاکستان کے لیے فیٹف ایکشن پلان کی ڈیڈ لائن ختم ہونے تک اہداف مکمل نہیں ہوئے ہیں، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور، گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد، طالبعلم کی خودکشی کی کوششلاہور: پنجاب کے علاقے لاہور کے گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے ادھر ملتان میں طالبعلم نے خودکشی کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش ملی ہے جس کی شناخت سحر خان کے نام سے ہوئی، 32 سالہ سحر خان کا Increasing ratio of suicide case specially of young girls.. Alarming thing is no any serious action immatiadely taken and delaying , slowing investigation process makes it more worst for all comminuty.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈیرن سیمی کے لیے پاکستان کی اعزازی شہریت کا اعلانحکومتِ پاکستان نے ویسٹ انڈین کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ میں حصہ لینے والی پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان کا اعلی ترین شہری ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ شہریت ملنے کے بعد سیمی کو گجر اقرار دیا جائے۔۔۔ 🤣 Kal tak Jo fatechar boltey ty an wo itna protocol de the he ریلو کٹا بقول 🔄
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کا اعلانڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کا اعلان Read News darensammy88 pid_gov TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دے دی گئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کا فیصلہڈیرن سیمی کو پاکستان سے محبت کا صلہ دینے کا فیصلہ۔۔۔ حکومت کا بڑا اعلان۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates DarrenSammy
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »