T20worldcup, Backourgirls, İcc Women\'S T20 World Cup, T20 World Cup, Pakistan Women\'S, West İndies Women\'S, Pakistan Vs West İndies, Pakistan Won, تازہ خبریں, ٹاپ اسٹوری, کھیل

T20worldcup, Backourgirls

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

.

26/02/2020 2:39:00 PM

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف بڑی کامیابی حاصل کرلی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates WIvPAK T20WorldCup BackOurGirls

.

&#032 فروری 26, 2020کینبرا: پاکستان نے آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے اپنے پہلے میچ میں سابق ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان ویمن نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیا گیا 125 رنزکا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ اوپنر جویریہ خان نے 35، منیبہ علی نے 25 رنز اسکور کئے اس کے علاوہ کپتان بسمہ معروف 38 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہیں۔

متنازع بیان ، ایازصادق کے خلاف لاہور کی مختلف شاہراہوں پر بینرز آویزاں ترکی کے معروف شیف کا پاکستان پہنچتے ہی بڑا اعلان آزادی اظہار رائے حدود کے بغیر نہیں ہونی چاہیے: جسٹن ٹروڈو

میچ کی بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ پاکستان کی جانب سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی جویریہ خان کو دیا گیا۔ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلئے 125 رنز کا ہدفکینبرا: آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آٹھویں اور ٹورنامنٹ میں پاکستان کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 125 رنز کا ہدف دے دیا۔

کینبرا میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس ویسٹ انڈین ٹیم کی کپتان اسٹیفنی ٹیلر نے جیت کر پہلے باری لینے کا فیصلہ کیا۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے کیمپ بیلے اور کپتان ٹیلر نے 43، 43 جبکہ کِربی نے 16 رنز اسکور کئے۔پاکستان کی ڈیانا بیگ، ندا ڈار اور ایمن انور نے دو دو جبکہ انعم امین نے ایک وکٹ حاصل کی۔

مزید پڑھ: Aaj News Urdu »

On The Front-part All-ep-24498-2020-10-21-On The Front: 21 O | Dunya News

On The Front: 21 October 20

سچن ٹنڈولکر کا غلط نام لینے پر آئی سی سی نے ٹرمپ کا مذاق بنا دیادورہ بھارت کے دوران نہ صرف سچن کا غلط نام لیا بلکہ ہندی کی بھی ٹانگ توڑ کر رکھ دی۔۔۔ آئی سی سی نے بھی نہ بخشا۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates DelhiBurning لعنت ہے تہاڈے منہ تے نیوز والوں

پیپلز پارٹی کا سابق اٹارنی جنرل انور منصور کے الزامات پر جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کے الزامات پر جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ It's evident from there witch likes faces how serious they are runddies of zardaari

برطانوی وزیر داخلہ پر ایم آئی فائیو کےعدم اعتماد کی تردیدبرطانوی حکومت نے وزیر داخلہ پریتی پٹیل پر انٹلیجنس اداروں کے سربراہوں کی جانب سے عدم اعتماد اور ان کے عملے کو دھمکانے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کو'جھوٹ' قرار دیا ہے۔

پی آئی اے نے چین کیلیے پروازیں بند کر دیںپی آئی اے نے چین کیلیے پروازیں بند کر دیں PIA ShuttingDown FlightOperations China CoronaFear CoronaVirus pid_gov MoIB_Official ChinaDaily MFA_China PDChina XHNews pid_gov MoIB_Official ChinaDaily MFA_China PDChina XHNews حکومت پاکستان بھی بول سکتے ہو مرچ مصالہ لگانا ضروری تو نہیں ہوتا پی ٹی آئی کونسا ذاتی جہاز چلاتے ہیں

حکومتی توجہ سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے: وزیراعظم

۔۔۔شامت آئی اے!تحریک انصاف کا انور منصور سے استعفیٰ لینا اور اٹارنی جنرل کا مقدمے سے پیچھے ہٹنا ظاہر کرتا ہے کہ کوکلا چھپا کی کے کھیل میں چند دوستوں کی جانب سے رکھا گیا کپڑا پکڑ لیا گیا ہے:عاصمہ شیرازی کا کالم۔ asmashirazi خوبصورت کالم بلاشبہ عاصمہ نے ایک جاندار تحریر رقم کی ہے asmashirazi Aik intehai 3rd class sahafi, or oper sa 3rd class column. Or sab sa parh kar baysharam or sarkari hajjan. asmashirazi Har haal mein shamat awaam ki hi aani hai ASMA SHIRAZI jee