اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 188 رنز کا ہدف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 188 رنز کا ہدف مزید پڑھیں: IUvQG QGvIU

راولپنڈی: پی ایس ایل فائیو کے نویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوجیت کے لیے 188 رنز کا ہدف دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کھیلے جانے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے اور سرفراز الیون کو جیت کے لیے 188 رنز کا ہدف دیا، کولن انگرام نے ناقابل شکست شاندار نصف سنچری اسکور کی۔ یونائیٹڈ کی اننگز کا آغاز اچھا نہ تھا ابتدائی دو وکٹیں 36 رنز پر گرنے کے بعد کولن منرو اور شاداب خان کے درمیان شراکت داری قائم ہوئی، منرو 31 اور کپتان شاداب خان 39 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔کولن انگرام نے 63 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔SIX AND OUT! AMAD BUTT IS DISMISSED 👏

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL QUETTA WIN

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ میں بارش کا امکانشائقین کرکٹ کیلئے بُری خبر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PSLV2020 IUvQG
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے سفاری پارک میں شیروں کے مبینہ حملے سے نوجوان جاں بحقسفاری پارک میں شیروں نے نوجوان کو کھالیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکےمیرپور: پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آزا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ’شیروں کے حملے میں نوجوان ہلاک‘لاہور کے سفاری پارک میں بدھ کی صبح ایک نوجوان کی باقیات ملی ہیں جس کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ اسے پارک میں موجود شیروں نے نشانہ بنایا ہے۔ How can his family got it at evening that the boy is in the 'park' where staff told them that its too dangerous to go inside. Very sad news Isn't there any fence? Or fence was broken? Or boy jumped in and risked his life? Was boy mentally sane? How he happened to dare to be amongst beasts?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے باعث شہر قائد کے باسیوں میں خوف وہراس | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کاچین کے علاوہ مزید ممالک میں کروناوائرس کے تیزی سے پھیلنے پرتشویش کااظہارعالمی ادارہ صحت کاچین کے علاوہ مزید ممالک میں کروناوائرس کے تیزی سے پھیلنے پرتشویش کااظہار ChinaCoronaVirus CoronavirusOutbreak Coronavirus VirusSpreadRapidly WHO XHNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »