پی ایس ایل کے میچوں کے دوران رنگ میں بھنگ پڑنے کا’ خدشہ‘

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کی رونقیں عروج پر ہیں

تاہم اب کرکٹ کے دیوانوں کیلئے ایک پریشان کن خبر آگئی ہے کہ جمعہ اور ہفتے کو ہونے والے پی ایس ایل کے میچوں کے دوران رنگ میں بھنگ پڑنے کا خدشہ ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت پر لیکن پیچھے سے امریکی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا کتنا پیسہ ڈوب گیا ؟ حیران کن خبر آ گئی

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات سے راولپنڈی سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں بارش ہوسکتی ہے ۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا ہے کہ بارش کے باعث راولپنڈی میں جمعہ اور ہفتے کے روز پی ایس ایل کے میچز متاثر ہونے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل کا میلہ آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں رونقیں بکھیرے گاجبکہ اگلے تین دن یعنی جمعرات ، جمعہ اور ہفتہ کو راولپنڈی کا گراونڈ آباد ہونے جارہا ہے۔ جمعرات کو ملتان سلطانز اور کراچی کنگزپریکٹس سیشن میں حصہ لیںگی ، جمعہ کو اسلام آباد یونائٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا میچ ہوگا جبکہ ہفتے کوملتان سلطانز اور کراچی کنگر دسواں میچ کھیلیں گی۔اس دوران جہاں کانٹے دار میچ کی توقع کی جا رہی ہے وہیں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی نے خدشہ ظاہر کردیا ہے کہ کہیں بارش رنگ میں بھنگ نہ ڈال...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظرپی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظر PSLV2020 PSL PSLV Rawalpindi Matches Players Families Multan TheRealPCB thePSLt20 IsbUnited MultanSultans TayyarHain 76Shadabkhan M_IrfanOfficial iFaheemAshraf
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرے کے ساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘‘ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرےکےساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘ سادہ ترین الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ٹرمپ مودی اور اس کے جنونی پرستاروں کو یقین دلارہا تھا کہ ’’میں ہوں ناں‘‘۔فکر نہ کرو۔ javeednusrat Trump Muslims Modi POTUS PMOIndia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے ساتھ 'بہت اچھے تعلقات' ہیں، امریکی صدر کا بھارت میں خطاب - World - Dawn Newsٹرمپ 13568 کلومیٹر سفر طے کر کے انڈیا والوں کو یہ بتانے آیا تھاکہ ہمارے پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات اور ہم بہت اچھے دوست ہیں. اس پر مودی کو کتے کی کھانی پڑی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست کرنا ٹک میں اسکول کی دیوار وں پر پاکستان زندہ باد کے نعرے درجبھارتی ریاست کرنا ٹک میں اسکول کی دیوار وں پر پاکستان زندہ باد کے نعرے درج ProPakistanSlogans Karnataka GovtSchool SchoolWall India PMOIndia narendramodi AmitShah amnesty ForeignOfficePk pid_gov Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نئی دہلی میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکشنئی دہلی: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مشرقی پاکستان کے پناہ گزین آج انڈیا کے کروڑپتیانڈیا کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے بستر کو چاول کا گھر کہا جاتا تھا لیکن اب اس کی پہچان ماہی گیری ہے اور اس تبدیلی کا سہرا مشرقی پاکستان سے آنے والے پناہ گزینوں کے سر ہے۔ اور اب CAAکا سامنا کر رہے ہیں... as waqat india ma jo musilmanu par ho raha hay bbc us per ashat qn nahi krta
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »