گلگت میں کروناوائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر حفاظتی انتظامات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلگت میں کروناوائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر حفاظتی انتظامات ARYNewsUrdu

گلگت: گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر حفاظتی انتظامات شروع کردیے گئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہےکہ سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری صحت کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی، کمیٹی نے گلگت اور اسکردو میں مختلف سرکاری اسپتالوں اور مراکز صحت کا دورہ بھی کیا۔ گلگت میں2، بلتستان میں 2اسپتال میں خصوصی وارڈز قائم کردیئے گئے، حفاظتی اقدامات ہمسایہ ممالک میں وائرس کے پھیلاؤ کے باعث کیے گئے۔

دوسری جانب ایران میں کروناوائرس سے اموات اور دو درجن سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق کے بعد پاکستان الرٹ ہوگیا ہے۔ تفتان بارڈر سمیت ٹرانزٹ گیٹ، راہداری اور پاسپورٹ گیٹ بھی بند کردیے گئے۔ خیال رہے کہ حالیہ دنوں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا تھا کہ انٹری پوائنٹس پرعالمی ہیلتھ ریگولیشن پرعمل ہورہا ہے تاحال پاکستان میں کروناوائرس کاکوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، وزیراعلیٰ بلوچستان خود کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کی نگرانی کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظرپی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظر PSLV2020 PSL PSLV Rawalpindi Matches Players Families Multan TheRealPCB thePSLt20 IsbUnited MultanSultans TayyarHain 76Shadabkhan M_IrfanOfficial iFaheemAshraf
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان ملک میں سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے پرعزماسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سائنس و ٹیکنالوجی اصلاحات سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے فروغ میں تعاون فراہم کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر سائنس و ٹیکن پریکٹیکل کیا کیا...... ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس کے 409نئے مریضوں میں اضافہ اور 150 افراد مزید ہلاکچین میں نوول کرونا وائرس کے 409نئے مصدقہ مریضوں اور150نئی اموات کی تصدیق ہوئی ہے .چینی صحت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نوزائیدہ بچوں کے حج پیکج میں گزشتہ 3 سالوں میں دگنا اضافہاسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے نوزائیدہ بچوں کو حج پر لے جانے کی پالیسی جاری کر دی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری کی گئی نئی پالیسی کے تحت اس کا اطلاق 5ستمبر2018 کے بعد پیدا ہونے والے بچوں پر ہوگا۔نوزائیدہ بچوں کےحج پیکج What a shame. Kisi k bachai bhook se mar jatay hain or kisi k bachai us umr me apnai gunnah muaaf krwanai jatay jb kuch ptaa b nahi hota.. kia jis halaat me Pakistan hai ya muslim umat he is wakat per kia haj krna chahiye in halaaton me ya kisi ki madad krni chahiye? Confused!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تین صوبے کروناوائرس کی لپیٹ میں آگئے، ٹرین کے داخلے پر پابندیمیلان: اٹلی میں اب تک کروناوائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 7 ہوگئی، یہ مہلک وائرس ملک کے تین صوبوں تک پہنچ چکا ہے جبکہ مزید آگے منتقلی کا بھی خدشہ سامنے آیا ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق اٹلی میں کروناوائرس کے تیزے سے پھیلنے اور اموات کے باعث حکومت کو Are you seriously reporting like fake youtuber . I mean journalism ko harab kr k rkh deya ha . Beghairat khabar tu sahi se lagao.. thrill paida kerna zarori hy kiya. کچھ شرم کرو ساتھ اوپر لکھا مرا کرو کہ کونسے ملک کے بغیرتوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی آمدپر احتجاج، دہلی میں مسلمانوں کے گھروں پرحملےامريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھارت آمد پر احتجاج کرنیوالے شہریوں پر پولیس ٹوٹ پڑی، جعفر آباد، نئی دہلی، علیگڑھ، کرناٹک اور تامل ناڈو سميت درجنوں مقامات پر مظاہرين کو تشدد کا نشانہ بنايا گیا TrumpInIndia SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »