کشمیری عسکریت اور فدائی حملوں کی طرف مائل ہو رہے ہیں، رپورٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیری عسکریت اور فدائی حملوں کی طرف مائل ہو رہے ہیں، رپورٹ تفصيلات جانئے: DailyJang

بھارتی سول سوسائٹی کے گروپ نے انکشاف کیا ہے کہ نریندر مودی سرکار کے اشتعال انگیز اقدامات کے خلاف کشمیری عسکریت کا راستہ اختیار کرنے کا سوچ رہے ہیں۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ کشمیر سوچ رہے ہیں کہ پرامن احتجاج اور سول نافرمانی سے بھارتی حکومت پر کوئی فرق نہیں پڑرہا ہے ،اس صورت میں تمام کشمیریوں کو عسکریت کا راستہ اختیار کرلینا چاہیے۔ رپورٹ میں لکھا ہے کہ کشمیریوں میں اس طرح کی سوچ کا پیدا ہونا عسکریت پسندی کےنئے مرحلے کی تیاری ہے جبکہ بھارتی حکومت اپنے اشتعال انگیز اقدامات اور فیصلوں کے ذریعے کشمیر میں عسکریت پسندی کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاؤں کو 141 دن گزرچکے ہیں ، بھارتی انتظامیہ نے پورے کشمیر کو چھاؤنی میں تبدیل کررکھا ہے، مقبوضہ وادی میں لوگ شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حارث رؤف کی آسٹریلین بگ بیش لیگ میں تباہ کن باؤلنگ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترکی مزید پناہ گزین نہیں سنبھال سکتا: اردوغانشام کے علاقے ادلب پر باغیوں کے حملے کے بعد ایک بار پھر شام سے لاکھوں افراد نقل مکانی کرکے ترکی کی جانب جا رہے ہیں۔ So sad and so tragic it's all just shameful specially from Tayub.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جسٹس وقار سیٹھ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے وزارت قانون تحقیق کررہی ہے، ترجمان - Pakistan - Dawn Newsتو پھر پارلیمنٹ میں بیٹھے حکومتی ارکان کے خلاف بھی ایسا ہی ریفرنس دائر ہونا چاہیئے کیوں کی پارلیمنٹ میں بیٹھ کر وہ بھی سیاستدانوں کے لئے ایسے ہی الفاظ استعمال کرتے رہے ہیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاک فوج کی ایل او سی دیوا سیکٹر پر جوابی کارروائی، بھارتی چوکیاں تباہ اور متعدد فوجی ہلاک - ایکسپریس اردووادی نیلم اور کیرن میں فائرنگ کا بڑا تبادلہ نہیں ہوا، اس حوالے سے بھارتی میڈیا کی رپورٹس غلط ہیں NeelumValley بوٹ پالشیو دیکھ لو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک فوج کی ایل او سی پر جوابی کارروائی، بھارتی چوکیاں تباہ اور متعدد فوجی ہلاک - ایکسپریس اردووادی نیلم اور کیرن میں فائرنگ کا بڑا تبادلہ نہیں ہوا، اس حوالے سے بھارتی میڈیا کی رپورٹس غلط ہیں اللہ پاک افواج پاکستان کی مدد فرمائے آمین good job .ITS GREAT....PAK.FORCES/PAKISTAN ZINDABAD.....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے بنیادی اصولاسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی شروعات کب اور کیسے کی جاسکتی ہے؟ دیکھیےalifaarooq کی خصوصی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »