کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف تفصيلات جانئے: DailyJang

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر کبھی بھی اور کوئی بھی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔اس موقع پر گفتگو کے دوران آرمی چیف کا کہنا تھا کہ امن کے لیے ہماری خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید کہا کہ ہم دشمن کے مس ایڈونچر اور جارحیت کو ناکام بنانے کے لیے مکمل تیار ہیں اور اس کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔

سی ایم ایچ مظفرآباد کے دورے کے دوران آرمی چیف نے بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شہریوں کی خیریت دریافت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بیچ کر کہتے ھو سمجھوتہ نہیں ھو گا..

What a joke

We should try our best to protect own country.

Allah pak salamat rkhy pak army ko pakarmyzindabad

Iran nuclear power is a blessed visinatic vision and a great emerging vision of peace for the following nuclear power countries . I believe in peace for all .

کونسے والے؟

پاکستان زندہ باد 🌹 💖 🌹 پاک افواج زندہ باد 🌹 💖 🌹 محبت_مافیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، مسئلہ کشمیر پر کسی قیمت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ what none sense. They handed over Kashmir and EP and giving us lollypop. I think he is talking of AK.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے جاپانی وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے امور خارجہ کی ملاقاتAn Army chief ka Kia kam Ha is s Milna ? Kashmir to hath s gia wahn focus kro . Extension is lie le I love Pakistan Army very much and more than that which is protecting this country
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے کشمیر پر تقریر کے سوا کچھ نہیں کیا، سراج الحقوزیر اعظم نے کشمیر پر تقریر کے سوا کچھ نہیں کیا، سراج الحق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر پردوٹوک موقف اختیار کرنے پر ملائیشیا ، ترکی، ایران کے شکرگزار ہیں،شاہ محمود قریشیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اوآئی سی کے پلیٹ اور آپ کی عدم شرکت سے کیا پیغام گیا ؟ مسلمان کمیونٹی کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے اور کشمیر پر کسی قیمت پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہامن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے اور کشمیر پر کسی قیمت پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ISPR COAS Zindabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے لیے ویزا پالیسی تبدیل نہیں کی، دفتر خارجہاسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نےکہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے لیے ویزا پالیسی تبدیل نہیں کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں کہا کہ کشمیریوں کے لیے ویزا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »