مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے لیے ویزا پالیسی تبدیل نہیں کی، دفتر خارجہ

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk ForeignAffairs Pakistan visapolicy

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نےکہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے لیے ویزا پالیسی تبدیل نہیں کی گئی۔

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں کہا کہ کشمیریوں کے لیے ویزا پالیسی میں تبدیلی سے متعلق خبریں درست نہیں ہیں۔ پاکستان مقبوضہ کشمیر کے رہائشیوں کی سہولت کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے لیے ویزا پالیسی تبدیل نہیں کی، دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے لیے ویزا پالیسی تبدیل نہیں کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے رہائشیوں کے لیے ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی، دفتر خارجہ - ایکسپریس اردوکشمیریوں کو حکومت کی ویزا پالیسی اور پاک بھارت دوطرفہ معاہدوں کے مطابق ویزا جاری کیا جارہا ہے، دفترخارجہ اگر مقبوضہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے پاکستان کا حصہ ہے تو پھر مقبوضہ کشمیر میں رہنے والوں کے لیے پاکستان میں آنے کے لیے ویزا پالیسی کیوں اگر پاکستان مقبوضہ کشمیر کے رہائشیوں کے لیے ویزا پالیسی بنا رہا ہے تو اس کا مطلب صاف ہے کہ پاکستان یہ تسلیم کر رہا ہے کہ اب مقبوضہ کشمیر پاکستان کا حصہ نہیں رہا اگر پاکستان کا حصہ ہوتا تو مقبوضہ کشمیر کے رہائشیوں کے لیے ویزا کی کوئی ضرورت نہیں تھی بغیر ویزے کے آ جا سکتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شرجیل میمن کے وارنٹ گرفتاری کی معطلی کیخلاف نیب اپیل سماعت کے لیے مقررشرجیل میمن کے وارنٹ گرفتاری کی معطلی کیخلاف نیب اپیل سماعت کے لیے مقرر MediaCellPPP sharjeelinam
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان امت مسلمہ کے اتحاد اور سالمیت کیلئے کوششیں جاری رکھے گا:دفتر خارجہپاکستان امت مسلمہ کے اتحاد اور سالمیت کیلئے کوششیں جاری رکھے گا:دفتر خارجہ SMQureshiPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے لیے ویزہ پالیسی میں‌ تبدیلی کی خبریں بے بنیاد ہیں، دفتر خارجہمقبوضہ کشمیر کے عوام کے لیے ویزہ پالیسی میں‌ تبدیلی کی خبریں بے بنیاد ہیں، دفتر خارجہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے عوام کے لیے ویزہ پالیسی میں‌ تبدیلی کی خبریں بے بنیاد ہیں، دفتر خارجہمقبوضہ کشمیر کے عوام کے لیے ویزہ پالیسی میں‌ تبدیلی کی خبریں بے بنیاد ہیں، دفتر خارجہ Read News ForeignOfficePk DrMFaisal Kashmir VisaPolicy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »