مقبوضہ کشمیر پردوٹوک موقف اختیار کرنے پر ملائیشیا ، ترکی، ایران کے شکرگزار ہیں،شاہ محمود قریشی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اوآئی سی کے پلیٹ

فارم سے بھی بھارت پر بے پناہ تنقید ہو رہی ہے،بہت سے ممالک نے کشمیر پر پاکستان کا ساتھ دیا،مقبوضہ کشمیر پردوٹوک موقف اختیار کرنے پر ملائیشیا ، ترکی، ایران کے شکرگزار ہیں۔” ان کھلاڑیوں نے سری لنکا سے میچ چھین لیا “ اظہر علی نے کامیابی کی ایسی وجہ بتا دی کہ آپ بھی کہیں گے” درست کہہ رہے ہیں“

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا شہریت بل بہت متنازع ہے ،لوگ سمجھتے ہیں بھارتی سرکارہندوتوا کو مسلط کر رہی ہے ،شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ایل او سی پر باڑ کاٹنے کے واقعات بھی ہوئے ہیں ،ایل او سی پر بھارتی خلاف ورزیاں بڑھ گئی ہیں ،مقبوضہ کشمیر میں براہموس میزائل لگائے گئے ہیں ،جس سے علاقے کے امن کو خطرہ ہوچکا ہے ۔

وزیر خارجہ نے کہاکہ اس سال ایل او سی پر 3ہزار سے زائد خلاف ورزیاں ہوچکی ہیں ،بھارتی سرکار کی خواہش کے باوجود میڈیا کو باندھ نہ سکے ،خبریں دنیا کو مل رہی ہیں،مقبوضہ کشمیر میں جو کیا اسے کمیونیکیشن بلیک آؤٹ سے دبایا گیا ،ان کاکہناتھا کہ بھارت کے بیانئے کے پیچھے ناپاک عزائم ہیں،بھارتی منصوبے کا تدارک سلامتی کونسل کا کام ہے،سلامتی کونسل کے صدر کو آگاہ کیا کہ ان حرکتوں کے پیچھے منصوبہ نظرآ رہاہے۔مسلم لیگ کے رہنما جاویدلطیف کی آمدن سے زائد اثاثوں کے الزامات میں نیب انکوائری پرہائیکورٹ میں درخواست...

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکا میں ٹو پلس ٹو ملاقات میں پاکستان پر بلا وجہ تنقید کی گئی ،اوآئی سی کے پلیٹ فارم سے بھی بھارت پر بے پناہ تنقید ہو رہی ہے،دو ایٹمی قوتیں آمنے سامنے ہوں تو عالمی صورتحال پر اثر پڑے گا،بہت سے ممالک نے کشمیر پر پاکستان کا ساتھ دیا،مقبوضہ کشمیر پردوٹوک موقف اختیار کرنے پر ملائیشیا ، ترکی، ایران کے شکرگزار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور آپ کی عدم شرکت سے کیا پیغام گیا ؟ مسلمان کمیونٹی کو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے لیے ویزا پالیسی تبدیل نہیں کی، دفتر خارجہاسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نےکہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے لیے ویزا پالیسی تبدیل نہیں کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں کہا کہ کشمیریوں کے لیے ویزا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے لیے ویزا پالیسی تبدیل نہیں کی، دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے لیے ویزا پالیسی تبدیل نہیں کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اگر بھارت نے کوئی حرکت کی توبھرپور جواب ملے گا،شاہ محمود قریشی12:16 PM, 22 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فیس بک کے 26.7 کروڑ صارفین کے نام اور فون نمبر افشاں ہونے کی تحقیقاتفیس بک کے 26.7 کروڑ صارفین کے نام اور فون نمبر افشاں ہونے کی تحقیقات Facebook Users PhoneNumbers Leaked Investigation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاسوسی کرنے کے الزام میں بھارتی بحریہ کے 7 اہلکار گرفتارجاسوسی کرنے کے الزام میں بھارتی بحریہ کے7 اہلکار گرفتار India SevenNavyPersonnel IndianNavy Spy PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شرجیل میمن کے وارنٹ گرفتاری کی معطلی کیخلاف نیب اپیل سماعت کے لیے مقررشرجیل میمن کے وارنٹ گرفتاری کی معطلی کیخلاف نیب اپیل سماعت کے لیے مقرر MediaCellPPP sharjeelinam
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »