پاک فوج کی ایل او سی پر جوابی کارروائی، بھارتی چوکیاں تباہ اور متعدد فوجی ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

ایل او سی کے دیوا سیکٹر پر بھارتی فوج نے فائرنگ کی جوابی کارروائی میں کئی بھارتی چوکیاں تباہ ہوگئیں جن میں متعدد بھارتی فوجیوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر وقفے وقفے سے سیز فائر کی خلاف ورزی کی جارہی ہے جس کا بھرپور جواب دیا جارہا ہے، دیوا سیکٹر پر کی گئی اس فائرنگ کا پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا ہے اور بھارتی فوج کو بھاری نقصان کا سامنا ہے جس میں بھارت کی کئی چیک پوسٹیں تباہ ہوچکی ہیں اور متعدد بھارتی فوجیوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔

Intermittent CFVs by Indian Army continue along LOC, being befittingly responded. In response to CFV in Dewa Sector reports of damage to Indian posts and heavy casualties to Indian soldiers. No major exchange of fire in Kiran or Neelum valley as being propagated by Indian Media.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ذبردست

proud of you pak army i love you

Good

best armay in world

نامعلوم افراد کی ایل او سی پر جوابی کارروائی، بھارتی چوکیاں تباہ اور متعدد فوجی ہلاک زلیل حامد میر

جن علاقوں کی چوکیاں تباہ کیں ہیں کیا اُن علاقوں پر بھی قباض ہوءے ہیں ؟

friendly firing frm both sides.....what a non,sense....

Good news

اور دونوں فوجیں کشمیری عوام کو 72 سال سے خون کے آنسوں رُلا رہی ہیں۔

امن ھے یہاں

Pak army zindabad

یہ سب جھوٹ ہے

.ITS GREAT....PAK.FORCES/PAKISTAN ZINDABAD.....

good job

اللہ پاک افواج پاکستان کی مدد فرمائے آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امن وامان کی صورتحال اور بھارتی انتہا پسندیوطن عزیز آج مسائلستان بن چکا ہے۔ ملکی معیشت تباہ و برباد ہو چکی ہے۔ رہی سہی کسر مہنگائی اور بیروزگاری نے پوری کر دی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جرائم کی ... کالم پڑھئے: تحریر: محمد فاروق چوہان DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کو کشمیر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، بھارتی مصنفہ ارون دھتی رائےبھارت کو کشمیر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، بھارتی مصنفہ ارون دھتی رائے تفصيلات جانئے: DailyJang I love this woman. She’s brave.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی ترقی اور خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے، وزیراعظمکراچی کی ترقی اور خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے، وزیراعظم pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی پاکستان کے لیے 45کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کی منظوریآئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے کتنے کروڑ ڈالر کی منظوری دی؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews IMF
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی عزائم کا حکومت اور اپوزیشن کو ملکر موثر جواب دینا چاہئےhahahaha opposition to chahti ha k india hamla ee kr dy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوج اور میڈیا بھی آئی ایس پی آر کا معترفبھارتی فوج اور میڈیا بھی آئی ایس پی آر کا معترف تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »