دنیائے کرکٹ کو دیوار سے لگانے کا ایک اور بھارتی منصوبہ سامنے آگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیائے کرکٹ کو دیوار سے لگانے کا ایک اور بھارتی منصوبہ سامنے آگیا تفصيلات جانئے: DailyJang

بگ تھری سسٹم کے خاتمے کے بعد بھارت ایک مرتبہ پھر مستقبل میں دنیائے کرکٹ پر حکمرانی اور آئی سی سی کے دیگر رکن ممالک کو دیوار سے لگانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ان ٹیموں میں بھارت کے ساتھ آسٹریلیا اور انگلینڈ شامل ہیں جبکہ اس میں رینکنگ کی ایک صف اول کی ٹیم بھی شامل ہوگی۔ واضح رہے کہ یہ تینوں ممالک ہی عالمی کرکٹ میں بگ تھری بنانے میں کامیاب ہوئے تھے جس کی وجہ سے انہیں کرکٹ کی آمدن کا زیادہ حصہ ملتا تھا۔ آئندہ برس جنوری میں بی سی سی آئی صدر سارو گنگولی کی کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ارل اینڈنگز اور چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس کے درمیان ملاقات متوقع ہے جس میں اسی معاملے پر بات چیت کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنہ 2019: ایک گلاب، ایک ٹوپی اور ایک مساجسنہ 2019 کیسا رہا ایک گلاب، ایک ٹوپی اور ایک مساج جو یونیسکو کے ثقافتی ورثے میں شامل ہوئے۔ جانیے اس سال اور کیا کیا چیزیں اس ورثے کا حصہ بنیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر مبارکبادچیئرمین سینیٹ کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر مبارکباد PAKvSL PAKvsSL Pakistan Karachi 2ndTest SriLanka CongratulationsPakistan SadiqSanjrani TheRealPCBMedia TheRealPCB AzharAli_ captainmisbahpk SenatePakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Saud Usmani : سعود عثمانی :-خزانوں کے درمیان ایک دنمیں توپ کاپے سرائے، میوزیم جانے کے لیے نکلا۔ موسم صاف تھا اور چمکیلی دھوپ باسفورس کے پانیوں سے منعکس ہو رہی تھی۔ دروازے تک پہنچتے پہنچتے کافی ہجوم نظر آنے لگا تھا۔ پڑھیئے سعود عثمانی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہبازشریف نے مسلم لیگ ن کے ایک اور رہنما کو لندن بلا لیالاہور  (این این آئی)پاکستان مسلم (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کے مرکزی رہنماچیئرمین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے دارالحکومت دلی میں آج صبح سویرے کپڑوں کے ایک گودام میں آتشزدگی کے باعث تین بچوں سمیت 9 افراد ہلاک ہو گئےبھارت:کپڑوں کے گودام میں آتشزدگی،9 افراد ہلاک Read News India ClothFactory Killed Blaze
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے لیے ویزا پالیسی تبدیل نہیں کی، دفتر خارجہاسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نےکہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے لیے ویزا پالیسی تبدیل نہیں کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں کہا کہ کشمیریوں کے لیے ویزا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »