مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس؛ اوگرا آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی سی آئی اجلاس؛ ای او بی آئی اور ڈبلیو ڈبلیو ایف کا انتظام سندھ کو دینے کا مطالبہ مسترد، اتنظام وفاق کے پاس ہی رہے گا، فیصلہ

وزیر اعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل نے اوگرا آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری دے دی ساتھ ہی ای او بی آئی اور ڈبلیو ڈبلیو ایف کا انتظام سندھ کو دینے کے بجائے وفاق کے پاس ہی رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا طویل اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں 16 نکاتی ایجنڈا زیر بحث آیا، ساڑھے 6 گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہنے والے اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزارئے اعلیٰ نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ ای او بی آئی اور ڈبلیو ڈبلیو ایف کا انتظام وفاق کے پاس ہی رہے گا، اجلاس میں مردم شماری کے نوٹی فکیشن کے اجراء کا ایجنڈا موخر ہوگیا کیوں کہ سندھ حکومت اور حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کو مردم شماری پر تحفظات تھے جب کہ مشترکہ مفادات کونسل اجلاس نے اوگرا آرڈیننس 2002ء میں ترمیم کی منظوری دے دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق صدر پرویز مشرف سے اظہار یکجہتی کے لیے ایم کیو ایم کا جلسہکراچی: (دنیا نیوز) جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ایک عدالت نے آئین اور پاکستانی اقدار سے ماورا فیصلہ کیا، یہ کیسے ممکن ہے کہ 99ءکا فیصلہ جائز اور 2007ء کا فیصلہ ناجائز ہو جائے۔ اظہار یکجہتی اچھی بات ہے مگر ان سب ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں، انہوں نے اپنے اور غیروں کے قتل کئے ہیں پھر بھی لیڈر بنے ہوئے ہیں، اپنے قائد کو مروانے کے بعد دوسرے کیلئے تیاری شروع ایم کیو ایم والوں کا دل کرتا ہے کہ ڈی چوک میں لٹکا نے کی جگہ لاش کو بوری میں بند کر لیا جائے کیونکہ ان کا اس میں وسیع تجربہ ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کوسزا کا حکم ،ایم کیو ایم آج کراچی میں جلسہ کرے گیمشرف کی حمایت میں ایم کیو ایم میدان میں تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews MQMpk PervezMusharraf Abu bachao muqabila ظاہر ھے مشرف کے دور میں MQM خوب مال کمایا تھانو ساتھ تو دینا تھا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کی مشرف کے خلاف فیصلے کی مذمتایم کیو ایم کی مشرف کے خلاف فیصلے کی مذمت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش کا دورہ پاکستان: پی سی بی کو خط کے جواب کا انتظاربنگلادیش کے پاس انکار کیلئے کوئی مضبوط وجہ نہیں بچی، پی سی بی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PakistanCricket PCB BCB
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مکہ اورمدینہ کے درمیان واقع مسجد قبا دنیا بھر کے زائرین کی توجہ کا مرکزمکہ اورمدینہ کے درمیان واقع مسجد قبا دنیا بھر کے زائرین کی توجہ کا مرکز SaudiArabia Makkah Madinah Mosque Quba Pilgrims SaudiEmbassyUSA arabnews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور شہر میں صفائی کے ناقص انتظامات، وزیراعلیٰ کا نوٹس، شدید برہمی کا اظہارلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور کے بعض علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ At least DC hi dismiss kar do....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »