ایم کیو ایم کی مشرف کے خلاف فیصلے کی مذمت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم کی مشرف کے خلاف فیصلے کی مذمت تفصيلات جانئے: DailyJang

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر اور وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت نے جو فیصلہ دیا اور زبان استعمال کی ہے اس کی مذمت کرتے ہیں ۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پرویز مشرف کے خلاف سنائے جانے والے فیصلے میں ایک جج نے آئین و شریعت سے ماورا رائے دی اور زبان استعمال کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عدالتیں انصاف کے فیصلوں سے پہچانی جاتی ہیں، سیاسی بیانوں سے نہیں، جبکہ ادارے نے اپنے سربراہ اور دیگر لوگوں کی جانیں بچانے کیلئے پرویز مشرف کا فیصلہ کیا۔کراچی کے لیاقت آباد فلائی اوور پر ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے سابق صدر پرویز مشرف سے اظہار یکجہتی کے لیئے جلسے کا انعقاد کیا گیا۔

ایم کیو ایم کے جلسے میں رہنماوں اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی ، جس سے عامر خان ، وسیم اختر و دیگر نے بھی خطاب کیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق صدر پرویز مشرف سے اظہار یکجہتی کے لیے ایم کیو ایم کا جلسہکراچی: (دنیا نیوز) جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ایک عدالت نے آئین اور پاکستانی اقدار سے ماورا فیصلہ کیا، یہ کیسے ممکن ہے کہ 99ءکا فیصلہ جائز اور 2007ء کا فیصلہ ناجائز ہو جائے۔ اظہار یکجہتی اچھی بات ہے مگر ان سب ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں، انہوں نے اپنے اور غیروں کے قتل کئے ہیں پھر بھی لیڈر بنے ہوئے ہیں، اپنے قائد کو مروانے کے بعد دوسرے کیلئے تیاری شروع ایم کیو ایم والوں کا دل کرتا ہے کہ ڈی چوک میں لٹکا نے کی جگہ لاش کو بوری میں بند کر لیا جائے کیونکہ ان کا اس میں وسیع تجربہ ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کوسزا کا حکم ،ایم کیو ایم آج کراچی میں جلسہ کرے گیمشرف کی حمایت میں ایم کیو ایم میدان میں تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews MQMpk PervezMusharraf Abu bachao muqabila ظاہر ھے مشرف کے دور میں MQM خوب مال کمایا تھانو ساتھ تو دینا تھا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

تمام سیاست دان جی ایچ کیو گیٹ 4 کی پیداوار ہیں: شیخ رشیدوفاقی وزیر شیخ رشید نے تمام سیاست دانوں کو جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر 4 کی پیداوار قرار دے دیا۔ Sahi kaha sheikh sahb
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایل ڈبلیو ایم سی تباہی کے دہانے پر، فنڈز ختم، کئی شہر کچرا کنڈی میں تبدیلایل ڈبلیو ایم سی تباہی کے دہانے پر، فنڈز ختم، کئی شہر کچرا کنڈی میں تبدیل LWMC pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایل ڈبلیو ایم سی تباہی کے دہانے پر، فنڈز ختم، کئی شہر کچرا کنڈی میں تبدیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

معاشی اصلاحات پر اطمینان، پاکستان کو آئی ایم ایف کی دوسری قسط جاریآئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈ نے پاکستان کی اقتصادی ترقی کا پہلا جائزہ مکمل کر لیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »