پرویز مشرف کوسزا کا حکم ،ایم کیو ایم آج کراچی میں جلسہ کرے گی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشرف کی حمایت میں ایم کیو ایم میدان میں تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews MQMpk PervezMusharraf

کراچی:سابق صدر پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا کے حکم کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے آج کراچی میں جلسہ کیا جائے گا۔

ایم کیو ایم کی جانب سے لیاقت آباد فلائی اوور پر جلسہ کا اعلان کیاگیا تھا جس کے لیے فلائی اوور پر تیاریاں کی جارہی ہیں ،ساونڈسسٹم لگادیا گیا ہےاوراسٹیج بھی تیار کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ظاہر ھے مشرف کے دور میں MQM خوب مال کمایا تھانو ساتھ تو دینا تھا

Abu bachao muqabila

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم پاکستان کا پرویز مشرف سے یکجہتی کیلئے اتوار کو ریلی نکالنے کا اعلانMQM please don’t link yourself with Mr Musharraf. You will destroy his case more as now every Pakistani know your party credibility. غدار کے ملک دشمن حواری غدار غدار کا ہی ساتھ دیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کا فیصلہ، جہانگیر خان ترین بھی خاموش نہ رہ سکےلودھراں (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنماجہانگیر ترین نے کہا ہے کہ سنگین غداری کیس میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کے خلاف فیصلے پر کی جانےوالی تنقید کی مذمت، بارکونسلز کا موقف بھی آگیاکراچی، لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان بار کونسل کے صدر او ردیگر عہدیداروں نے خصوصی عدالت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معاملہ پرویز مشرف کی ذات کا ہے ہی نہیں، فواد چوہدریمعاملہ پرویز مشرف کی ذات کا ہے ہی نہیں، فواد چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang میرے ابو کا ہے😂😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف غداری کیس فیصلے پر مسلم لیگ (ن)نے چپ سادھ لیپرویز مشرف سے متعلق فیصلے پر مدعی پارٹی کو ہی سانپ سونگ گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates اور تکلیف سانپ سونگھ کر جانے کی آج ٹی وی والوں کو ہورہی ہے جلد یا بدیر اس سب کا کھرا بھی شریفوں کی بیٹھک میں نکلے گا ....یا تو ان جج سحاب کی بھی کوئی ویڈیو برامد ہوگی یا کوئی لندن کا بنمی اکاؤنٹ نکلے گا Patweri bhonk bhonk k pagal howay pray han 😀😀
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سابق صدر پرویز مشرف کو موت کی سزا، اقوام متحدہ کی بھی مخالفتنیویارک: (روزنامہ دنیا) اقوام متحدہ نے پاکستان کے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو عدالت کی جانب سے سزائے موت کی مخالفت کی ہے۔ Dramybaz dill mn khush e hn gy...bzahir words jo mrzi hn😕😕😕
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »