کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، اظہر علی اور بابر کی بھی سنچریاں - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کو سری لنکا پر کتنے رنز کی برتری حاصل ہے مزید پڑھیں Sports Cricket TestMatch PAKvSL DawnNews

اوپنرز کےبعد قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی اور بابر اعظم کی سنچریوں کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 555 رنز بناکر 475 رنز کی برتری حاصل کرلی۔

اظہر علی کے آؤٹ ہونے کے بعد بابراعظم نے محمد رضوان کے ساتھ بیٹنگ اسکور کو آگے بڑھاتے ہوئے سری لنکا کے خلاف دوسری اننگز میں سنچری اسکور کرنے والے چوتھے کھلاڑی بن گئے۔ پاکستان نے دوسری اننگز کا آغاز کیا تو اوپنرز عابد علی اور شان مسعود نے ٹیم کو پراعتماد آغاز فراہم کیا اور دوسرے روز کا اختتام قومی ٹیم کے لیے بغیر کسی نقصان کے ہوا تھا جو تیسرے روز کے لیے نیک شگون ثابت ہوا۔یاد رہے کہ پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن پہلی اننگز میں ناکامی سے دوچار ہوئی تھی اور پوری ٹیم 191رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، سری لنکا پر 316 رنز کی برتری - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، سری لنکا پر 315 رنز کی برتریکراچی ٹیسٹ: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، سری لنکا پر 315 رنز کی برتری KarachiTest TheRealPCB CricketComesHome SriLanka PAKvsSL SriLankanCricketTeam
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان کی سری لنکا کیخلاف دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا روز : دوسری اننگز میں پاکستان کی شاندار بیٹنگ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکمکراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے مال بردار بحری جہاز کی کراچی آمد - ایکسپریس اردوہیچیسن پورٹ پر لنگر انداز سی وی کوسکو بیلجیئم پاکستان کی کسی بھی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے والا سب سے بڑا جہاز ہے مبارک ہو پاکستان ۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »