کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم تفصیلات جانئے: DailyJang

کپتانمسلسل ناکام رہنے والے کپتان اظہر علی 14ویں اننگز میں پہلی نصف سنچری بنانے میں کامیاب ہوگئے، بیٹنگ کے لئے سازگار ہوتی ہوئی پچ پر اب پاکستانی بولنگ کو آزمائش سے گزرنا ہوگا۔

عابد علی کی پر اعتماد بیٹنگ اورشان مسعود کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستانی ٹیم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فائٹ بیک کرتے ہوئے میچ پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور اب وہ ٹیسٹ میں جیت کی پوزیشن میں آگیا ہے۔ کراچی ٹیسٹ میں تیسرے دن کے کھیل میں پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 338رنز بنائے، جبکہ سری لنکا کی جانب سے لہیرو کمارا نے80رنز دے کر دو وکٹ حاصل کئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ: سری لنکا 271 رنز پر آؤٹ، پاکستان کے دوسری اننگز میں 57 رنزپاکستان کا شاندار کم بیک، سری لنکا کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvSL Shaheen Shah Afridi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ ،سری لنکا 271 پر آؤٹ ،پاکستان کے دوسری اننگ میں بنا نقصان 57 زنرکرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 57 رنز بنالیے، سری لنکن ٹیم کی برتری ختم کرنے کے لیے اُسے مزید 23 رنز
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان کی سری لنکا کیخلاف دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا روز : دوسری اننگز میں پاکستان کی شاندار بیٹنگ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ، سری لنکا 271 رنز پر آؤٹ، پاکستان کے بغیر کسی نقصان کے 57 رنزکراچی ٹیسٹ، سری لنکا 271 رنز پر آؤٹ، پاکستان کے بغیر کسی نقصان کے 57 رنز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، سری لنکا پر 316 رنز کی برتری - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »