لاہور شہر میں صفائی کے ناقص انتظامات، وزیراعلیٰ کا نوٹس، شدید برہمی کا اظہار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور کے بعض علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

انہوں نے ہدایت کی ہے کہ شہر میں صفائی کے انتظامات کو بہتر بنایا جائے جبکہ سڑکوں پر کوڑا کرکٹ اٹھانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ مجھے شہر صاف ستھرا چاہیے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صفائی کے انتظامات کے حوالے سے غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کروں گا۔ شہر کے بعض مقامات پر صفائی کے ناقص انتظامات دیکھ کر بہت افسوس ہوا ہے۔ متعلقہ محکموں اور اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ صفائی کو یقینی بنائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

At least DC hi dismiss kar do....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور،برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ کا رجحان بدستور جاریلاہور،برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ کا رجحان بدستور جاری Lahore BroilerChicken PriceHike
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند کا راج - ایکسپریس اردوموٹر وے کئی مقامات پر بند جب کہ کئی مقامات پر دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 20 سے زئاد افراد زخمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ زیبا شہناز کے بھتیجے کا لندن میں اغوا کے بعد لرزاں خیز قتلاداکارہ زیبا شہناز کے جواں عمر بھتیجے کا لرزاں خیز قتل۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates ZebaShehnaz
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

رنگ روڈ لاہور پر گاڑیوں کے چارجز میں اضافہ کردیاگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)رنگ روڈ لاہور پر گاڑیوں کے چارجز میں اضافہ کردیاگیا،کار کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روسی بحریہ کے کمانڈر ان چیف کی لاہور،کراچی میں مصروفیاتروسی بحریہ کے کمانڈر ان چیف کی لاہور،کراچی میں مصروفیات ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں دھند ،موٹروے جزوی بند،فلائٹ شیڈول متاثرلاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں دھند ،موٹروے جزوی بند،فلائٹ شیڈول متاثر Pakistan Lahore Punjab WeatherAlertAndUpdates ColdWeather Forecasting Winter WeatherPK pid_gov FoggyWeather Traffic
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »