لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں دھند ،موٹروے جزوی بند،فلائٹ شیڈول متاثر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں دھند ،موٹروے جزوی بند،فلائٹ شیڈول متاثر Pakistan Lahore Punjab WeatherAlertAndUpdates ColdWeather Forecasting Winter WeatherPK pid_gov FoggyWeather Traffic

میٹر رہ گئی، موٹروے ایم تھری، فور کو بند کر دیا گیا ۔ موٹروے پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کر دی، دوسری جانب شدید دھند کے سبب پروازوں کا رخ بھی اسلام آباد کی طرف موڑ دیا گیا۔لاہور اور گردونواح میں دھند کی چادر پھیل گئی، ٹھوکر، چوہنگ، موہلنوال کے علاوہ مانگامنڈی میں شدید کہر ہے۔ گگومنڈی، قصور، پتوکی، پاکپتن، چنیوٹ، پھولنگر اور پیر محل بھی دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ شجاع آباد، حبیب آباد ،رینالہ خورد، حافظ آباد، منڈی بہائوالدین کے...

ڈی جی خان، چیچہ وطنی، کسووال، اقبال نگر، میاں چنوں بھی دھند سے متاثر ہیں۔قومی شاہراہ پرحد نگاہ 50 میٹررہ گئی، موٹروے کے بعض مقامات پر حدنگاہ صفر ہونے کے سبب ایم تھری اور فور کو بند کر دیا گیا، ٹریفک کی روانی شدید متاثر رہی ، موٹروے پولیس نے شہریوں کو دوران سفر فوگ لائٹس کے استعمال اور غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے۔دوسری جانب دھند کے باعث ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے، دبئی سے آنے والی پرواز کا رخ اسلام آباد کی طرف موڑ دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند کا راج - ایکسپریس اردوموٹر وے کئی مقامات پر بند جب کہ کئی مقامات پر دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 20 سے زئاد افراد زخمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب سمیت ملک کے بیشترحصوں میں دھند کا راجپنجاب سمیت ملک کے بیشترحصوں میں دھند کا راج Read News Punjab Lahore Fog WeatherAlert Forecasting FoggyWeather WeatherPK ColdAndDry pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نوشہرہ: غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد قتلیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے ملی خیل میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد قتل کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روسی بحریہ کے کمانڈر ان چیف کی لاہور،کراچی میں مصروفیاتروسی بحریہ کے کمانڈر ان چیف کی لاہور،کراچی میں مصروفیات ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹانک میں فائرنگ سے امن کمیٹی کے سابق سربراہ بھتیجے سمیت جاں بحقٹانک (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹانک میں بس اڈے کے تنازع پر فائرنگ سے امن کمیٹی کے سابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹانک میں فائرنگ سے امن کمیٹی کے سابق سربراہ بھتیجے سمیت جاں بحقٹانک میں فائرنگ سے امن کمیٹی کے سابق سربراہ بھتیجے سمیت جاں بحق AmanCommittee Firing Killed Injured pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »