جسٹس وقار سیٹھ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے وزارت قانون تحقیق کررہی ہے، ترجمان - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

معاون خصوصی برائے احتساب اور اٹارنی جنرل ریفرنس کی تیاری میں اہم کردار ادا کررہے ہیں،رپورٹ مزید پڑھیں PervezMusharraf MusharafVerdict DawnNews

17 دسمبر کو خصوصی عدالت نے 2 ایک کی اکثریت سے پرویز مشرف کو سزائے موت سنائی تھی— فائل فوٹو: ڈان نیوز

خیال رہے کہ 17 دسمبر کو خصوصی عدالت نے مختصر فیصلے میں 2 ایک کی اکثریت سے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت سنائی تھی اور بعدازاں 19 دسمبر کو استفصیلی فیصلے میں جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس شاہد کریم نے پرویز مشرف کو سزائے موت سنائی تھی جبکہ جسٹس نذر اکبر نے انہیں بری کردیا تھا۔

اس پیرا پر جسٹس شاہد نے اختلاف کیا تھا اور کہا تھا کہ یہ بنیادی قانون کے خلاف ہے اور مجرم کے لیے موت کی سزا کافی ہے۔علاوہ ازیں تفصیلی فیصلے کے بعد پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ایک مختصر پریس کانفرنس بھی کی تھی، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے تفصیلی فیصلے نے ہمارے خدشات کو درست ثابت کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تو پھر پارلیمنٹ میں بیٹھے حکومتی ارکان کے خلاف بھی ایسا ہی ریفرنس دائر ہونا چاہیئے کیوں کی پارلیمنٹ میں بیٹھ کر وہ بھی سیاستدانوں کے لئے ایسے ہی الفاظ استعمال کرتے رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس وقار احمد سیٹھ ‏کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس ارسالسابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں سخت الفاظ استعمال کرنے والے جسٹس وقار pid_gov جیسٹس صاحب کے پیچھے تو ایسے لگے ہیں جیسے کتوں کو وٹا مارو تو کتے پیچھے لگ جاتے ہیں انسان لو جان بچانا مشکل ہو جاتی ہے pid_gov In order to avoid anarchy ,the supreme judicial council should remove him because he failed to maintain the public sentiments about the words used in para 66 and therefore could never be trusted for overcoming his emotions and at the same time pm must be conveyed to appoint new
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جسٹس وقار احمد سیٹھ ‏کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس ارسالجسٹس وقار احمد سیٹھ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس ارسال SupremeJudicialCouncil Reference
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس وقار سیٹھ کیخلاف کوئی ریفرنس نہیں بھیجا، وزارت قانونجسٹس وقار سیٹھ کیخلاف کوئی ریفرنس نہیں بھیجا، وزارت قانون تفصيلات جانئے: DailyJang Kew naheee !! Khosa Sahib's period has been an excellent one, I hope the new Chief Justice will do the same. بھیج بھی نہیں سکتے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزارت قانون کی جسٹس وقار احمد سیٹھ کیخلاف ریفرنس بھیجنے کی تردیدوزارت قانون کی جسٹس وقار احمد سیٹھ کیخلاف ریفرنس بھیجنے کی تردید SupremeJudicialCouncil Reference Refusal
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی وی پر صرف ریسلنگ دیکھتا ہوں،جسٹس وقار احمد سیٹھٹی وی پر صرف ریسلنگ دیکھتا ہوں،جسٹس وقار احمد سیٹھ تفصیلات جانئے: DailyJang sic لٹکاتے تو اس میں بھی نہیں Zehni bimar
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی وی پرصرف ریسلنگ دیکھتا ہوں، جسٹس وقار احمد سیٹھ - ایکسپریس اردوکیا ہوا حالات کو، صبح آیا تھا تو ٹھیک تھے، جسٹس وقار احمد سیٹھ یہ اہم بیان ہے؟ Bht bri film hy yar ye banda to, واہ کیا اہم بیان ہے!! دیکھ کے رونا آگیا بیچارے پے!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »