ترکی مزید پناہ گزین نہیں سنبھال سکتا: اردوغان

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شام کی جنگ: ترکی مزید پناہ گزین نہیں سنبھال سکتا،اردوغان

استنبول میں اتوار کو ہونے والی ایک ایوارڈز کی تقریب میں طیب ادروغان کا کہنا تھا شامی اور روسی فوج کی جانب سے بمباری کے بعد 80ہزار سے زائد افراد ادلیب سے نقل مکانی کر کے ترکی کی سرحد پر آ رہے ہیں۔

’اگر ادیب کے لوگوں کے خلاف تشدد ختم نہ ہوا تو یہ تعداد مزید بڑھ جائے گی ایسی صورت میں ترکی ان پناہ گزینوں کا بوجھ اکیلے نہیں اٹھا سکے گا۔ ‘ان کا کہنا تھا کہ ترکی کا ایک وفد ماسکو گیا ہے تاکہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ترکی چاہتا ہے کہ پناہ گزینوں کو محفوظ علاقوں میں لوٹنے دیا جائے۔ شمال مشرقی شام کے علاقے پر کرد فورسز نے اکتوبر میں قبصہ حاصل کر لیا تھا۔کہانی کو شیئر کریں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

So sad and so tragic it's all just shameful specially from Tayub.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امجد اسلام امجد کے لیے ترکی کا اعلیٰ ثقافتی ایوارڈامجد اسلام امجد کے لیے ترکی کا اعلیٰ ثقافتی ایوارڈ ARYNewsUrdu فخر پاکستان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا، آج کے کرنسی ریٹاوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا، آج کے کرنسی ریٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عابد علی کے ریکارڈز بنانے کا سلسلہ جاری، مزید 2 اعزازات حاصل کرلیے - Sport - Dawn Newsعابد علی ، فواد عالم کی طرح کئی سال سے پرفارم کر رہا تھا خوش قسمتی سے اس کو چانس مل گیا ورنہ انضمام جیسے اسے بھی اپنے بھانجوں بتھیجوں اور چہیتوں کی بھینٹ چڑھا دیتے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیب نے میاں جاوید لطیف کے گرد شکنجہ مزید سخت کر دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو( نیب) نے مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی NABGardiBandKaro
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک کے 26.7 کروڑ صارفین کے نام اور فون نمبر افشاں ہونے کی تحقیقاتفیس بک کے 26.7 کروڑ صارفین کے نام اور فون نمبر افشاں ہونے کی تحقیقات Facebook Users PhoneNumbers Leaked Investigation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جعل سازی کے ذریعے کویتی شہریت حاصل کرنے والے کے ساتھ کیا ہوا؟کویت سٹی: جعل سازی کے ذریعے کویت کی شہریت حاصل کرنا خلیجی باشندے کو مہنگا پڑگیا، 7 سال قید بامشقت اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ Allah k waste help kro meri
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »