نیب نے میاں جاوید لطیف کے گرد شکنجہ مزید سخت کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو( نیب) نے مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی

جاوید لطیف کے گرد شکنجہ مزید سخت کر دیا ہے، مرکزی بینک اور نجی بینکوں سے ان کے اکاؤنٹس کی تفصیل نیب کو موصول ہو گئی ہے۔پی آئی اے نے مسافروں پر بجلیاں گرادیں ، کرایوں میں اچانک اتنا اضافہ کہ سن کر ہی ہرکوئی حیران پریشان رہ جائے

ذرائع کے مطابق نیب نے میاں جاوید لطیف کےخلاف تحقیقات کے دوران مختلف اداروں سے ریکارڈ طلب کیا تھا، اس ضمن میں محکمہ مال، لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ لکھا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب میاں جاوید لطیف کےخلاف حاصل شدہ ریکارڈ کا جائزہ لے گا اور مزید ریکارڈ موصول ہونے پر جلد انہیں طلب کر ے گا۔

یاد رہے کہ مسلم لیگی رہنما کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کی تحقیقات جاری ہیں، چیئرمین نیب نے ان کے خلاف شکایات موصول ہونے کے بعد تحقیقات کا حکم جاری کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

NABGardiBandKaro

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شرجیل میمن کے وارنٹ گرفتاری کی معطلی کیخلاف نیب اپیل سماعت کے لیے مقررشرجیل میمن کے وارنٹ گرفتاری کی معطلی کیخلاف نیب اپیل سماعت کے لیے مقرر MediaCellPPP sharjeelinam
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب کے حکم پر شہباز شریف کا ڈونگا گلی میں 9کنال کا گھر سیلتازہ ترین۔۔۔۔شہباز شریف کا گھر سیل۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates shahbazsharif Good.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنشن وصول کرنے کے لیے خاتون نے 11 سال شوہر کی لاش فریزر میں چھپائے رکھیپولیس کے مطابق خاتون نے یہ حرکت ممکنہ طور پر اپنے شوہر کی پنشن وصول کرنے کے لیے کی۔ 11 سال کے عرصے کے دوران خاتون نے 1 لاکھ 77 ہزار اس سے اچھا تھا کہ لاندھی بنا لیتئ۰۰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا نے اپنی پہلی اننگ میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 64 رن بنا لئےسری لنکا نے اپنی پہلی اننگ میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 64 رن بنا لئے SriLanka PAKvsSL TheRealPCB Karachi TestMatch Cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غیر ملکی کے ساتھ بہن کو دیکھ کر پولیس اہلکار نے کیا کیا؟غیر ملکی کے ساتھ بہن کو دیکھ کر پولیس اہلکار نے کیا کیا؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا نے اپنی پہلی اننگ میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 64 رن بنا لئےپاکستان کے 191 رنز کے جواب میں سری لنکا کی ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »