کراچی کے ساحل پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی، 17 افرادگرفتار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے ساحل پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی، 17 افرادگرفتار Karachi Arrest

سمندری طوفان کے ممکنہ نقصانات کے پیش نظر ضلع جنوبی کی 36 خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا، خطرناک قرار دے گئی عمارتوں میں واقع دکانوں کو بھی سیل کردیا گیا ہے ، ڈپٹی کمشنر جنوبی کے مطابق ڈی ایچ اے فیز 8 میں ساحل پر تمام ریسٹورنٹس بھی مکمل بند کروا دیے گئے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر جنوبی کا کہنا تھا کہ پاک فوج، رینجرز، پی ڈی ایم اے، کے الیکٹرک، واٹر بورڈ سمیت تمام متعلقہ اداروں کے افسران سے رابطے میں ہیں، کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کنٹیجنسی پلان تیار ہے۔ ڈی سی جنوبی آفس میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں عوام 021-99205628، 021-99205629 پر اطلاع کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ساحل پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی، 17 افراد گرفتارکراچی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر ساحل پر جانے والے17 افراد گرفتار کر کے مقدمات درج کرلیے گئے، ضلع جنوبی کی 36 خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کر کے ساحل پر جانیوالے17 افراد گرفتارکراچی ضلع جنوبی کی 36 خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کو خالی کرالیا گیا ، عمارتوں میں قائم دکا نیں سیل کردی گئیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی، سمندری طوفان کو مذاق لینے والے درجن بھر شہری گرفتار - ایکسپریس اردودفعہ 144 اور پولیس کے منع کرنے کے باوجود شہری تفریح اور ٹک ٹاک بنانے کے لیے ساحل پر پہنچے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : سی ویو جانے والے متعدد افراد گرفتارسمندری طوفان کے خطرے کے پیش نظر انتطامیہ نے دفعہ 144 نافذ کرکے سی ویو جانے والے راستے بند کردیے تھے اس کے باوجود کراچی کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سمندر ی طوفان : بلوچستان کی ساحلی پٹی پر بھی ہائی الرٹکوئٹہ: سمندری طوفان کے پیش نظر بلوچستان کی ساحلی پٹی پر ہائی الرٹ کردیا گیا اور دفعہ 144نافذ کرکے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہاکس بے پر سمندر میں طغیانی، پابندی کے باوجود شہری تفریح کیلئے پہنچ گئےہاکس بے کے ساحل پر اونچی لہریں ہیں، سینڈزپٹ کے مقام پر بھی تیز اونچی لہروں کے باعث روڈ پرپانی آرہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »