کراچی : سی ویو جانے والے متعدد افراد گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : سی ویو جانے والے متعدد افراد گرفتار ARYNewsUrdu Karachi CycloneBiparjoy

لیکن جانے والوں کو سخت ترین پابندی میں دفعہ 144کی خلاف ورزی اور سمندر پرجانا مہنگا پڑگیا, ساؤتھ زون پولیس نے سی ویو جانے والوں کو گرفتار کرنا شروع کردیا۔

اس حوالے سے پولیس نے نمائندہ اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ دفعہ144کی خلاف ورزی پر اب تک 17افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ زیرحراست افراد پابندی کے باوجود سمندر پر جانے کی کوشش کررہےتھے، مذکورہ گرفتارافراد کے خلاف 3مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندری طوفان بیپر جوائے: سی ویو جانے والے شہریوں کے لیے اہم اعلانکراچی : پولیس کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بیپر جوائے کے پیش نظر تمام راستے بند ہے تاہم سی ویو جانے کی کوشش کرنے والے شہریوں کو گرفتار کر لیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان بائپر جوائے : سی ویو جانے والی تمام سڑکیں بندکراچی : سمندری طوفان بائپر جوائے کے پیش نظر شہریوں کو سی ویو جانے سے روکنے کے لیے پولیس نے کلفٹن سے ساحل تک جانے والی تمام سڑکیں بند کردیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکامکراچی : اینٹی نارکوٹک فورس (اے این ایف) نے جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے قطر جانے والے دو مسافروں کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: طوفان کے پیشِ نظر سی ویو کا روڈ بندکراچی میں سمندری طوفان بپر جوائے کے پیشِ نظر سی ویو کا روڈ مقامی ریسٹورنٹ سے خیابانِ اتحاد تک بند کر دیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈی آر کانگو میں آئی ڈی پیز کے کیمپ پر حملہ، 45 سے زائد افراد ہلاککنشاسا : ( ویب ڈیسک ) شمال مشرقی جمہوری جمہوریہ کانگو ( ڈی آر سی ) میں نقل مکانی کرنے والے افراد کے کیمپ پر حملے میں 45 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی، گلستان جوہر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) سی ٹی ڈی نے گلستان جوہر میں انٹیلی جنس بیسڈ پر آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »