کراچی: ساحل پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی، 17 افراد گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈپٹی کمشنر جنوبی کے مطابق ڈی ایچ اے فیز 8 میں ساحل پر تمام ریسٹورنٹس کو بھی مکمل بند کروا دیا گیا ہے۔ DailyJang

سمندری طوفان کے ممکنہ نقصانات سے بچنے کے لیے ضلع جنوبی انتظامیہ نے ضلع کی 36 انتہائی خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کو خالی یا سیل کردیا گیا ہے۔

ضلع میں زیر تعمیر عمارتوں کا کام بھی رکوا دیا گیا ہے، حفاظتی قوانین کے مطابق عمارتوں پر نصب مشینری کو بھی ہٹا دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر جنوبی کا کہنا تھا کہ پاک فوج، رینجرز، پی ڈی ایم اے، کے الیکٹرک، واٹر بورڈ سمیت تمام متعلقہ اداروں کے افسران سے رابطے میں ہیں، کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کنٹیجنسی پلان تیار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، سمندری طوفان کو مذاق لینے والے درجن بھر شہری گرفتار - ایکسپریس اردودفعہ 144 اور پولیس کے منع کرنے کے باوجود شہری تفریح اور ٹک ٹاک بنانے کے لیے ساحل پر پہنچے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : سی ویو جانے والے متعدد افراد گرفتارسمندری طوفان کے خطرے کے پیش نظر انتطامیہ نے دفعہ 144 نافذ کرکے سی ویو جانے والے راستے بند کردیے تھے اس کے باوجود کراچی کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی سرکار کی مسلم دشمنی، اورنگزیب کی تصویر سوشل میڈیا پر لگانے والا گرفتار - ایکسپریس اردومودی سرکار کی مسلم دشمنی، اورنگزیب کی تصویر سوشل میڈیا پر لگانے والا گرفتار Expressnews india IndianMuslimUnderAttack IndianMuslimGenocideAlert
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سمندر ی طوفان : بلوچستان کی ساحلی پٹی پر بھی ہائی الرٹکوئٹہ: سمندری طوفان کے پیش نظر بلوچستان کی ساحلی پٹی پر ہائی الرٹ کردیا گیا اور دفعہ 144نافذ کرکے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، گلستان جوہر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) سی ٹی ڈی نے گلستان جوہر میں انٹیلی جنس بیسڈ پر آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فوزیہ صدیقی کراچی پہنچ گئیں۔امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی واپس کراچی پہنچ گئیں۔کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرفوزیہ نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »