کراچی، سمندری طوفان کو مذاق لینے والے درجن بھر شہری گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

ساحلی پٹی پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے الزام ایک درجن سے زائد افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

ساؤتھ زون پولیس نے ممکنہ سمندری طوفان کے باعث ساحلی پٹی پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے کے الزام ایک درجن سے زائد افراد کو گرفتار کر کے دفعہ 188 کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کے مطابق حکومت سندھ کی جانب سے ساحلی علاقوں میں سمندر میں جانے کی پابندی عائد کر کے ہدایت جاری کی گئی تھی شہری سمندر کی جانب جانے سے گریز کریں تاہم پابندی کے باوجود شہریوں نے ٹک ٹاک بنانے اور تفریح کرنے کے لیے ساحل سمندر پہنچے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندری طوفان بیپر جوائے: سی ویو جانے والے شہریوں کے لیے اہم اعلانکراچی : پولیس کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بیپر جوائے کے پیش نظر تمام راستے بند ہے تاہم سی ویو جانے کی کوشش کرنے والے شہریوں کو گرفتار کر لیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بپر جوائے، گجرات کے ساحلی اضلاع طوفانی بارشوں سے متاثر ہوں گےسمندری طوفان بپر جوائے سے گجرات کے درجن بھر ساحلی اضلاع طوفانی بارشوں اور ہواؤں سے متاثر ہوں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طوفان کا خدشہ کراچی میں تمام امتحانات اور تعلیمی سرگرمیاں ملتویطوفان کا خدشہ، کراچی میں تمام امتحانات اور تعلیمی سرگرمیاں ملتوی Karachi Inter Exams Postponed CycloneBiparjoy SELD_Sindh GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کراچی سے صرف 380 کلومیٹر دور، لہریں 30 فٹ تک بلند - ایکسپریس اردوطوفان کیٹی بندر سے ٹکرائے گا، کراچی میں 100 اور دیہی سندھ میں 300 ملی میٹر بارش متوقع، محکمہ موسمیات کا 17واں الرٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سمندری طوفان؛ کور کمانڈر کراچی کی بدین میں ہنگامی کانفرنس - ایکسپریس اردوسمندری طوفان؛ کور کمانڈر کراچی کی بدین میں ہنگامی کانفرنس - ExpressNews BiparjoyCyclone CycloneAlert Karachi Badin Thatta Gujrat Sea
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کی شدت میں مسلسل اضافہ، 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) بحریہ عرب میں موجود طوفان بائپر جوائے کی شدت میں مسلسل اضافہ ہوا ہے، سمندری طوفان 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »