سمندر ی طوفان : بلوچستان کی ساحلی پٹی پر بھی ہائی الرٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سمندری طوفان : بلوچستان کی ساحلی پٹی پر بھی ہائی الرٹ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu cyclone biparjoy

تفصیلات کے مطابق سمندری طوفان کے پیش نظر وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کی ہدایات بلوچستان کی ساحلی پٹی پر بھی ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے دفعہ 144نافذ کردی۔

میرعبدالقدوس بزنجونے سول انتظامیہ سمیت تمام متعلقہ اداروں میں مربوط کوآرڈینیشن قائم کرنے اور ماہی گیر سمندرکوسب سےبہترسمجھتےہیں ان سے صورتحال پر مشاورت کی ہدایت کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بائپر جوائے سے بھارت میں بھی تباہی کا خدشہ، الرٹ جاری، پروازیں منسوخممبئی: (دنیا نیوز) سمندری طوفان بائپر جوائے نے بھارت کا بھی رخ کر لیا، گجرات، مہاراشٹر اور گوا سمیت ساحلی علاقوں میں الرٹ جاری کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کراچی سے تقریباً 910 کلو میٹر دور ہے، این ڈی ایم اےسمندری طوفان ٹکرانے کے بعد تین دن تک اثرات قریبی ساحلی علاقوں میں رہتے ہیں، سمندری طوفان ٹکرانے کے بعد موسلا دھار بارشوں کا امکان بھی رہتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان مزید شدت اختیار کرےگا کراچی پورٹ پرریڈ الرٹ جاریبحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے 24 گھنٹوں میں انتہائی شدت اختیار کرلے گا، طوفان کے پیش نظر کراچی پورٹ پر الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

24 گھنٹوں بعد واضح ہوگا طوفان بائے پر جوائےکہاں جائےگاطوفان کے بلوچستان اور عمان کے ساحلی علاقوں یا بھارتی گجرات اور سندھ کے ساحل پر اثر انداز ہونےکا امکانات ہیں، ہرصورت میں پاکستان کی ساحلی پٹی پر طوفان کے اثرات رہیں گے، چیف میٹرولوجسٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سے 900 کلو میٹر دور سمندری طوفان کی شدت برقرار، بھارت میں بھی الرٹ جاریطوفان بائپر جوائے 150 کلومیٹر فی گھنٹےکی رفتار سے شمالی بحر ہند میں موجود ہے، ممکنہ طور پر ساحلی علاقے تیز آندھی، سمندری طوفان اور سیلاب کی زد میں آسکتے ہیں: این ڈی ایم اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کراچی سے مزید قریب آگیا، اگلے 36 گھنٹے انتہائی اہم قرار - ایکسپریس اردوطوفان کا رخ پاکستان کی جانب ہے، 13 جون کی شام سے ساحلی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »