24 گھنٹوں بعد واضح ہوگا طوفان بائے پر جوائےکہاں جائےگا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طوفان کے بلوچستان اور عمان کے ساحلی علاقوں یا بھارتی گجرات اور سندھ کے ساحل پر اثر انداز ہونےکا امکانات ہیں، ہرصورت میں پاکستان کی ساحلی پٹی پر طوفان کے اثرات رہیں گے، چیف میٹرولوجسٹ

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نےکہا ہےکہ 24 گھنٹوں کے بعد واضح ہوگا کہ طوفان بائے پر جوائے کہاں جائےگا۔

سردارسرفراز کا کہنا ہےکہ طوفان کے بلوچستان اور عمان کے ساحلی علاقوں یا بھارتی گجرات اور سندھ کے ساحل پر اثر انداز ہونےکا امکانات ہیں، دونوں صورتوں میں پاکستان کی 1100کلومیٹر کی پٹی پر طوفان کے اثرات رہیں گے جس کے باعث تیز ہواؤں، طوفانی بارشوں اور سمندر میں طغیانی کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی داخل ہوسکتا ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہےکہ 14 جون کی رات طوفان کسی ساحل سے ٹکرا سکتا ہے، طوفان کے ٹکرانے پر 80 سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں۔ سردار سرفراز کے مطابق طوفان ٹکرانےکے بعد تین دن تک اثرات قریبی ساحلی علاقوں میں رہتے ہیں، طوفان ٹکرانے کے بعد موسلا دھاربارشوں کا امکان بھی رہتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

24 گھنٹوں بعد واضح ہوگا سمندری طوفان کہاں جائے گا، چیف میٹرولوجسٹطوفان کا بلوچستان اور عمان کے ساحلی علاقوں یا گجرات اور سندھ کے ساحل پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ کا رخ پاکستان اور بھارت کے ساحلی علاقوں کی طرف مڑ گیاسمندری طوفان کراچی کےجنوب سے 1120 کلو میٹر دور ہے، طوفان کون سے ملک کے ساحلی علاقوں پر اثر انداز ہوگا یہ کہنا قبل از وقت ہوگا: چیف میٹرولوجسٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کافی ہاوس، فوڈ آؤٹ لیٹس اور ریسٹورنٹ پر ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ اہم خبرکافی ہاوس، فوڈ آؤٹ لیٹس اور ریسٹورنٹ پر ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ اہم خبر مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئے بجٹ میں سپر ٹیکس لاگو: کن افراد سے لیا جائے گا؟اسلام آباد : نئے بجٹ میں سپر ٹیکس کمپنیوں کے بعد اب افراد پر بھی لاگو کردیا گیا، سالانہ 15 کروڑ سے زائد آمدن پر سپر ٹیکس عائد ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان بائے پرجوائے کراچی کے جنوب سے 910 کلو میٹر دوربحیرہ عرب میں موجود انتہائی شدید سمندری طوفان شمال اور شمال مشرق کی جانب بڑرہا ہے: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ میں کن چیزوں پر چھوٹ اور کن پر ٹیکس عائد؟ تفصیلات سامنے آگئیںبجٹ میں کافی ہاؤسز، شاپس اور فوڈ آؤٹ لیٹس پر 5 فیصد ٹیکس لگے گا، ٹیکس ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے کی گئی ادائیگی پر ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »