سمندری طوفان مزید شدت اختیار کرےگا کراچی پورٹ پرریڈ الرٹ جاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی پورٹ پرریڈ الرٹ جاری. مزید تفصیلات ⬇️ SeaStrom Alert Karachi RedAlert KarachiPort

موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 840 کلومیٹر، ٹھٹہ کے جنوب سے 830 کلومیٹر اور اورماڑہ کے جنوب مشرق سے 930 کلومیٹر دور ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے مرکز اور اطراف میں 140 کلومیٹر کی ہوائیں چل رہی ہیں، سازگار ماحول سسٹم کو مزید شدت اختیار کرنے میں مدد دے رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے باعث بحیرہ عرب

میں شدید طغیانی کی کیفیت رہے گی اور لہریں 8 سے 10 فٹ بلند ہوسکتی ہیں، جس کے باعث آج سے ماہی گیروں کو کھلے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔طوفان کی ممکنہ سمت کے باعث کراچی، ٹھٹہ، سجاول، بدین، تھرپارکر اور میرپورخاص میں 13 جون کو موسلادھار بارش متوقع ہے جبکہ ممکنہ طور پر ساحلی علاقے تیز آندھی، طوفان اور سیلاب کی زد میں آسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندری طوفان مزید شدت اختیار کرے گا، کراچی پورٹ پر الرٹ جاریمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 840 کلومیٹر، ٹھٹہ کے جنوب سے 830 کلومیٹر اور اورماڑہ کے جنوب مشرق سے 930 کلومیٹر دور ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کی شدت میں اضافے کی پیشگوئیالرٹ جاریبھارت کی طرف بڑھنے والا سمندری طوفان بائپرجوائے آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید شدت اختیار کر جائے گا۔بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان ممبئی سے صرف 620 کلومیٹر کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طوفان بائپر جوائے میں مزید شدت آگئی،کراچی پورٹ پر الرٹ جاریبائپر جوائے ایکسٹریملی سیویر سائیکلونک اسٹارم بن چکا ہے جو کراچی کے جنوب سے 770کلومیٹر دور ہے، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سمندری طوفان ’’ہائپر جوائے‘‘ شدت اختیار کرگیا کراچی ٹھٹھہ اور اورماڑہ خطرے میں06:33 PM, 10 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ شدت اختیار کر گیا ہے اور اس وقت کراچی سے 910
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت برقرار ہے، گزشتہ 12گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان مزید شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طوفان بیپر جوائے شمال مشرق کی جانب بڑھتا ہوا کراچی سے 770 کلومیٹر دور رہ گیا: محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا ہے کہ سمندری طوفان بیپر جوائے شمال مشرق کی جانب بڑھتا ہوا کراچی سے 770 کلومیٹر دور رہ گیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »