’اقتدار سے اترتے ہی شہباز شریف اور زرداری بیمار ہو جاتے ہیں‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان مسلم لیگ عوامی کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب بھی اقتدار سے اترتے ہیں تو شہباز شریف اور آصف زرداری بیمار ہو جاتے ہیں۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

پاکستان مسلم لیگ عوامی کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب بھی اقتدار سے اترتے ہیں تو شہباز شریف اور آصف زرداری بیمار ہو جاتے ہیں۔

سینیئر سیاستدان نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ اقتدار سے اترتے ہی شہباز شریف اور زرداری بیمار ہوجاتے ہیں۔ بجٹ کے اعداد وشمار حائق کے بالکل برعکس ہیں۔ تارکین وطن کو ڈرانے دھمکانے سے ترسیلات زر مزید کم ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قرضہ ایپس : شہریوں کو کیسے دھمکایا جاتا ہے؟آن لائن ایپس سے قرضہ لینے والے شہری رقم لینے کے بعد سکون کے بجائے بڑی مصیبت میں پھنس جاتے ہیں اور اپنی جمع پونجی سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ٹیبل ٹینس اور کیرم سمیت مختلف گیمز کھیلنے کی تصاویر، ویڈیو وائرللاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیبل ٹینس اور کیرم سمیت مختلف گیمز کھیلنے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہوا تو قوم کو اعتماد میں لیں گے: وزیراعظمامید ہے کہ آئی ایم ایف کا معاہدہ اسی ماہ ہو جائے گا: شہباز شریف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا قزاقستان کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہوزیراعظم شہباز شریف کا قزاقستان کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ Kazakhstan Pakistan PMShehbazSharif PresidentKazakhstan TelephonicTalk PMLNGovt KassymJomartTokayev
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طوفانی بارشوں سے ہلاکتوں پر وزیر اعظم شہباز شریف کا اظہار افسوساسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے طوفانی بارشوں کی وجہ سے بنوں اور لکی مروت میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آج کا دن تاریخ میں تبدیلی کے طور پر یاد کیا جائے گا شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا روس سے سستے تیل کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچنے پرکہنا ہے کہآج میں نے اپنی قوم سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا کردیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »