سمندری طوفان کراچی سے مزید قریب آگیا، اگلے 36 گھنٹے انتہائی اہم قرار - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سمندری طوفان کراچی سے مزید قریب آگیا، اگلے 36 گھنٹے انتہائی اہم قرار expressnews

بحیرہ عرب سے اٹھنے والے سمندری طوفان ’’بیپر جوئے‘‘ کا کراچی سے فاصلہ مزید کم رہ گیا۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری 9 ویں الرٹ میں کہا گیا ہے کہ فی الحال کسی پاکستانی ساحلی مقام سے طوفان کے براہ راست ٹکراؤ کے خدشات نہیں ہیں، تاہم اس طوفان کے اثرات بارشوں، آندھی، تند و تیز ہواؤں اورسمندرمیں طغیانی کے سبب بن سکتے ہیں، طوفان کراچی کے جنوب میں 850 کلومیٹر کے فاصلے پرموجود ہے، سمندری طوفان بیپارجوئے کا فاصلہ ٹھٹھہ سے 980 جبکہ اورماڑہ سے 990 کلومیٹرہے، طوفان مزید 18 سے 24 گھنٹوں کے دورن شمال اورشمال مشرق کی جانب رواں دواں رہے...

ان کا کہنا ہے کہ کراچی کے ساحلی علاقوں ریڑھی گوٹھ، ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں نے اپنی کشتیاں کناروں پرکھڑی کردی ہیں، کمال شاہ کے مطابق اس وقت سمندر میں کافی بڑی تعداد میں لانچیں موجود ہیں جن کی جلد واپسی کے لیے سیٹلائٹ ریڈیو کے ذریعے رابطے شروع کردیے ہیں۔ادھر کراچی پورٹ ٹرسٹ نے بھی سمندری طوفان کے پیش نظر جہازوں اور پورٹ تنصیبات کی حفاظت کے لیے ہنگامی ہدایت نامہ جاری کردیا۔ کے پی ٹی کے جاری کردہ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ 25 ناٹیکل میل سے تیز ہواؤں کی صورت میں ہر قسم کی شپنگ سرگرمیاں معطل رہیں گی۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندری طوفان ’’ہائپر جوائے‘‘ شدت اختیار کرگیا کراچی ٹھٹھہ اور اورماڑہ خطرے میں06:33 PM, 10 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ شدت اختیار کر گیا ہے اور اس وقت کراچی سے 910
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کی شدت میں اضافے کی پیشگوئیالرٹ جاریبھارت کی طرف بڑھنے والا سمندری طوفان بائپرجوائے آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید شدت اختیار کر جائے گا۔بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان ممبئی سے صرف 620 کلومیٹر کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ کا رخ پاکستان اور بھارت کے ساحلی علاقوں کی طرف مڑ گیاسمندری طوفان کراچی کےجنوب سے 1120 کلو میٹر دور ہے، طوفان کون سے ملک کے ساحلی علاقوں پر اثر انداز ہوگا یہ کہنا قبل از وقت ہوگا: چیف میٹرولوجسٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بحیرہ عرب میں طوفان شدید، کراچی سے 1260 کلومیٹر کی دوری پر پہنچ گیاسمندری طوفان بیپر جوئے ایک درجہ مزید اضافے کے بعد انتہائی شدت کے طوفان میں تبدیل ہوگیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت برقرار ہے، گزشتہ 12گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان مزید شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذکراچی: (دنیا نیوز) سمندری طوفان بائپر جوائے کے خطرے کے پیش نظر کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »