آن لائن قرضہ ایپس : شہریوں کو بلیک میل کیسے کیا جاتا ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ان ایپس پر نوے دن کا کہہ کر قرضہ دیا جاتا ہے اور ایک ہفتے بعد ہی کمپنی رقم کا تقاضا کرنا شروع کردیتی ہے اور نہ دینے کی صورت میں مغلظات اور رشتہ داروں کے نمبرز پر رابطہ کرکے ان کو بتانے، فیملی کی تصاویر اور کال ریکارڈ لیک کرنے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔

آن لائن ایپس سے قرضہ لینے والے شہری رقم لینے کے بعد سکون کے بجائے بڑی مصیبت میں پھنس جاتے ہیں اور اپنی جمع پونجی سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

ان ایپس کی جانب سے مختلف ناموں اور بروقت طریقوں سے قرضہ دینے کے اشتہار سوشل میڈیا پر چلتے ہیں جس میں قرضہ لینے والے خواہش مند افراد کو ایک سے دو دن میں قرضہ کی سہولت دینے کی پیش کش کی جاتی ہے اور پھر باقاعدہ لوٹ مار کا سلسلہ شروع کردیا جاتا ہے۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے وسیم خان نامی شہری نے بتایا کہ میں نے 18اپریل 2021 کو بروقت نام کی ایپ سے 50000 کا لون اپلائی کیا لیکن انہوں نے مجھے صرف 2800 روپے بھیجے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہر ایک سے 2 گھنٹے بعد 3 گھنٹے کی لوڈشیڈنگکراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں ہر ایک سے دوگھنٹےبعد تین گھنٹےکی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، جس سے شہریوں کو شدیدمشکلات کا سامنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: نیا ویزا جاری، کن لوگوں کے لیے ہے؟سعودی عرب نے سرمایہ کاروں کے لیے مخصوص ویزے کا اجرا کیا ہے، یہ ویزا فی الحال چند مخصوص ممالک کے سرمایہ کاروں کو جاری کیا جاسکے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ میں سمندر پار پاکستانیوں کیلئے کیا سہولیات رکھی گئی ہیں؟زرمبادلہ کارڈز کی کیٹگری میں ایک نئے ’’ڈائمنڈ کارڈ‘‘ کا اجرا کیا جا رہا ہے جو کہ سالانہ 50 ہزار ڈالر سے زائد زرمبادلہ بھیجنے والوں کو جاری کیا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کمسن بچی نے آن لائن گیمز پر ماں کی زندگی بھر کی جمع پونجی اڑا دیآن لائن گیمز اپنے کھیلنے والوں کو لت کا شکار بنا دیتے ہیں اور ان گیمز کو کھیلنے والے بڑی سے بڑی رقم خرچ کرنے کو تیار ہوجاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زمین کو 'بلیک ہولز' سے کتنا خطرہ ہے؟زمین کو 'بلیک ہولز” سے کتنا خطرہ ہے؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائبر فراڈ کی انوکھی واردات: ’دو دن فون بند رہا اور پھر بینک سے 80 لاکھ روپے نکال لیے گئے‘ - BBC News اردوسائبر فراڈ سے کیسے بچا جا سکتا ہے اور ہمیں یہ کیسے پتا چل سکتا ہے کہ کون سی ای میل کو شک کی نظر سے دیکھنا چاہیے اور کس طرح فراڈ کرنے والے گروہوں سے بچا جا سکتا ہے جو مقامی سطح سے لے کر عالمی سطح تک پھیلے ہوتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »