پاکستان سے 900 کلو میٹر دور سمندری طوفان کی شدت برقرار، بھارت میں بھی الرٹ جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طوفان بائپر جوائے 150 کلومیٹر فی گھنٹےکی رفتار سے شمالی بحر ہند میں موجود ہے، ممکنہ طور پر ساحلی علاقے تیز آندھی، سمندری طوفان اور سیلاب کی زد میں آسکتے ہیں: این ڈی ایم اے

طوفان بائپر جوائے 150 کلومیٹر فی گھنٹےکی رفتار سے شمالی بحر ہند میں موجود ہے۔ اسکرین گریب

ترجمان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ طوفان بائپر جوائے 150 کلومیٹر فی گھنٹےکی رفتار سے شمالی بحر ہند میں موجود ہے، اگلے 24 گھنٹوں تک بائپر جوائے کی شدت اسی رفتار سے برقرار رہنےکا امکان ہے۔ دوسری جانب بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان بائپر جوائے کے خطرے کے پیش نظر ساحلی ریاستوں میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندری طوفان کی شدت میں اضافے کی پیشگوئیالرٹ جاریبھارت کی طرف بڑھنے والا سمندری طوفان بائپرجوائے آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید شدت اختیار کر جائے گا۔بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان ممبئی سے صرف 620 کلومیٹر کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ کا رخ پاکستان اور بھارت کے ساحلی علاقوں کی طرف مڑ گیاسمندری طوفان کراچی کےجنوب سے 1120 کلو میٹر دور ہے، طوفان کون سے ملک کے ساحلی علاقوں پر اثر انداز ہوگا یہ کہنا قبل از وقت ہوگا: چیف میٹرولوجسٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت برقرار ہے، گزشتہ 12گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان مزید شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان بائے پرجوائے کراچی کے جنوب سے 910 کلو میٹر دوربحیرہ عرب میں موجود انتہائی شدید سمندری طوفان شمال اور شمال مشرق کی جانب بڑرہا ہے: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کراچی سے تقریباً 910 کلو میٹر دور ہے، این ڈی ایم اےسمندری طوفان ٹکرانے کے بعد تین دن تک اثرات قریبی ساحلی علاقوں میں رہتے ہیں، سمندری طوفان ٹکرانے کے بعد موسلا دھار بارشوں کا امکان بھی رہتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان ’’ہائپر جوائے‘‘ شدت اختیار کرگیا کراچی ٹھٹھہ اور اورماڑہ خطرے میں06:33 PM, 10 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ شدت اختیار کر گیا ہے اور اس وقت کراچی سے 910
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »