کیا آرٹیفشل انٹیلیجنس کو کام غلط کرنے کی تربیت دی جا سکتی ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا آرٹیفشل انٹیلیجنس کو کام غلط کرنے کی تربیت دی جا سکتی ہے؟ arynewsurdu

یہ حیرت انگیز سوال اس وقت اٹھا جب ایک خاتون نے اپنی AI کی نوکری سے ہاتھ دھوئے، اور سوشل میڈیا پر صارفین نے انھیں عجیب و غریب مشورے دیے، جن میں سے ایک یہ بھی تھا کہ ’’آپ اے آئی کو کام غلط کرنے کی تربیت دینا شروع کریں۔‘‘ایک ٹک ٹاکر نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ وہ اے آئی کی نوکری کر رہی تھیں لیکن باس نے انھیں ملازمت سے برخاست کر دیا، ایملی کا کہنا تھا کہ انھیں اس لیے نوکری سے نکالا گیا کیوں کہ اب ان کا کام خود اے آئی سے سستے میں لیا جانے لگا...

ایملی ایک کاپی رائٹر ہیں، وہ اے آئی پر تحریریں لکھا کرتی تھیں، لیکن ٹیکنالوجی کے ماہرین نے آرٹیفشل انٹیلی جنس کو اس حد تک جدید کر دیا ہے کہ اب ایسی تحریریں اے آئی سافٹ ویئر خود تیار کرنے کے قابل ہو گیا ہے۔ ایملی نے سوشل میڈیا پر اس خدشے کا اظہار کیا کہ اگر یہ حال رہا تو مستقبل میں نوکری تلاش کرنے کے امکانات ہی ختم ہو جائیں گے، انھوں نے بتایا کہ نوکری چلی جانے کے بعد انھوں نے ایک نئی جاب کے لیے درخواست دی، یعنی وہ اب AI کو تربیت دینے کی نوکری حاصل کرنا چاہتی تھیں، ان کے باس کو اے آئی سافٹ ویئر کو کاپی رائٹنگ کرنے کی تربیت دینے والے کی ضرورت تھی، تاہم انھیں اس کی نوکری بھی نہ مل سکی۔

سوشل میڈیا پر ان کی کہانی جان کر ایک صارف نے مشورہ دیا کہ خود کو ایک اے آئی کنسلٹنٹ کے طور پر مارکیٹ کریں، جو اے آئی کو لکھنے کی تربیت دیتا ہے۔ تاہم ایک صارف نے عجیب و غریب مشورہ دیا کہ ’’انتقامی طور پر آپ اے آئی کو کام غلط کرنے کی تربیت دینا شروع کر دیں۔‘‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایسا ملک جہاں خواتین کی طلاق پر ناچ ، گا نے اور کھانے کا اہتمام کیا جاتا ہےخواتین کو مہندی بھی لگائی جاتی ہے اور اس بات کو پھیلایا جاتا ہے کہ خاتون سے پھر سے شادی کی جا سکتی ہے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈرونز کی تیاری: 11 برطانوی یونیورسٹیوں پر ایران کی مدد کا الزاملندن: (ویب ڈیسک) 11 برطانوی یونیورسٹیوں پر الزام عائد کیا جارہا ہے کہ انہوں نے ایرانی ہتھیاروں کو تیار کرنے میں مدد فراہم کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کا خدشہ، کراچی بندرگاہ پر الرٹ جاریتمام اسٹاف کو ہنگامی صورتحال کے دوران دستیاب رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang biperjoy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوہر خان نے بیٹے کا نام اور تصویر شیئر کردی - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر والدین کے ہمراہ بچے کی تصویر کو خوب پسند کیا جارہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کی جھلسا دینے والی گرمی سے کرکٹرز پریشان، کھلاڑیوں کی طبیعت خراب ہونے لگیکھلاڑیوں نے گرمی کی وجہ سے کیمپ کے اوقات تبدیل کرنے کی درخواست کر دی: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کا 22 کھرب 44 ارب کا بجٹ آج پیش ہوگا، تنخواہیں 35 فیصد تک بڑھانے کی منظوری - ایکسپریس اردوسندھ کا بجٹ آج پیش ہوگا، تنخواہوں میں 35 فیصد تک اضافے کی منظوری ExpressNews sindh ppp
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »