لاہور کی جھلسا دینے والی گرمی سے کرکٹرز پریشان، کھلاڑیوں کی طبیعت خراب ہونے لگی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کھلاڑیوں نے گرمی کی وجہ سے کیمپ کے اوقات تبدیل کرنے کی درخواست کر دی: ذرائع

ایشیا کپ کے لیے قومی ٹیم کے کرکٹرز کا کیمپ لاہور میں جاری ہے جس میں کھلاڑی بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کر رہے ہیں۔

کیمپ میں آج کھلاڑیوں کا پہلا روز تھا، پہلا سیشن صبح 10 بجے سے دوپہر 12 بجے جبکہ دوسرا ڈھائی بجے سے سہ پہر ساڑھے 4 بجے تک کیا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ لاہور کی جھلسا دینے والی گرمی میں کھلاڑیوں کی طبیعت خراب ہونے لگی ہے اور کھلاڑیوں نے گرمی کی وجہ سے کیمپ کے اوقات تبدیل کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ نے کھلاڑیوں کو اوقات کار کی تبدیلی کے لیے مشاورت کی یقین دہانی کرائی ہے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Jun 10, 2023, لاہور, Page 1,ریلیف دینے کی کوشش کی، آنے والی حکومت نیا بجٹ لا سکتی ہے: وزراء مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Budget2023 MarriyumAurangzeb PMLNGovernment pmln_org Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں اچانک گرمی بڑھ گئی محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کر دیبرطانیہ میں اچانک سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بارش کی پیشگوئی: لاہور میں واسا کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاریلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کی جانب سے آج پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں بارش کی پیشگوئی پر واسا کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید کے بعد ایک بڑا سرپرائز دوں گی: مہوش حیاتپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ عید کے بعد ایک بڑا سرپرائز دوں گی۔پاکستان کو سب سے زیادہ کامیاب ترین فلمز دینے والی اداکارہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Saltanat e Usmania ki tareekh badalnay wali Khatoon Hurrem Sultan ki asl kahaniSaltanat e Usmania ki tareekh badalnay wali Khatoon Hurrem Sultan ki asl kahani hurremsultan saltanateusmania history Watch Full Video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہربھجن کی پاکستانی فین کو آٹو گراف دینے کی ویڈیو نے صارفین کے دل جیت لیےبھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جانے والی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دورا ن ہربھجن کی پاکستانی مداح سے ملاقات کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »