چودھری پرویز الٰہی کی علاج اور بہتر سہولیات کیلئے درخواست پر سماعت 13جون تک ملتوی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چودھری پرویز الہی کی جانب سے علاج اور جیل میں سہولیات کیلیے دائر 2درخواستوں پر سماعت 13 جون تک ملتوی

تفصیلات کے مطابق اینتی کرپشن کورٹ کے جج علی رضا اعوان نے چودھری پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کی ،پرویز الہی کے وکیل رانا انتظار نے دلائل دیئے ، پرویز الہی بیمار ہیں ان کو علاج کی سہولت نہیں مل رہی ، پرویز الہی سابق وزیر اعلی ہیں ان کو جیل میں علاج کی سہولت نہیں دی

گئی ، پرویز الہی کو علاج کی بہتر سہولیات دی جائے ۔ عدالت میں چودھری پرویز الٰہی کے وکیل کا مزید کہنا تھا کہ سابق وزیر اعلی ہونے کے باعث جیل میں بی کلاس کی سہولیات دی جائیں ، عدالت نے سپریڈنٹ سے پرویز الہی کی درخواست پر جواب طلب کرتے ہوئے مزید سماعت 13 جون تک ملتوی کر دی۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اینٹی کرپشن کو جواب جمع کروانے کی آخری مہلتاینٹی کرپشن کورٹ کے سپیشل جج علی رضا نے پرویز الہٰی اور شریک ملزم رائے ممتاز کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی، پرویز الہٰی کی جانب سے ایڈوکیٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اینٹی کرپشن کو جواب جمع کروانے کی آخری مہلتاینٹی کرپشن کورٹ کے سپیشل جج علی رضا نے پرویز الہٰی اور شریک ملزم رائے ممتاز کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی، پرویز الہٰی کی جانب سے ایڈوکیٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پانامہ پیپرز کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت ایک ماہ کیلئے ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ میں پانامہ پیپرز میں 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کردی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تھانہ حملہ کیس: یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 12 جون تک ملتویلاہور: (دنیا نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ شادمان حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 34 ملزمان کی بعد از گرفتاری کی درخواست ضمانت پر سماعت 12 جون تک ملتوی کرنے کا حکم دے دیا۔

ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابقہ فاٹا اور پاٹا/ مالاکنڈ ڈویژن کو اگلے مالی سال کیلئے ٹیکس سے استثنیٰ دیدیاگیامشیروزیراعظم انجینئرامیرمقام کی خصوصی درخواست پر وزیراعظم شہبازشریف اور کابینہ نے سابقہ فاٹا اور پاٹا/ مالاکنڈ ڈویڑن کو اگلے مالی سال کیلئے ٹیکس سے استثنیٰ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »