پنجاب کے کئی سیاسی رہنما و سابق ایم پی ایز پی پی میں شامل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لودھراں سے سابق ایم پی اے علی خان کانجو نے بھی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔ تفصیلات: DailyJang PPP

پنجاب کے مختلف اضلاع سے سیاسی رہنماؤں اور سابق اراکین صوبائی اسمبلی نے پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

پارٹی اعلامیے کے مطابق سابق ایم پی اے افضل خان کھچی اور طاہر خان کھچی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے، بہاولنگر سے صاحبزادہ عابد مہاروی، اکرم خان کانجو بھی پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ لودھراں سے سابق ایم پی اے علی خان کانجو نے بھی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے، جبکہ میاں محمد علی پیرزادہ نے بھی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی ضرورت کے مطابق لوگوں کو استعمال کرتے ہیں، فردوس عاشق اعوانلاہور : سابق پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی مرشد کی قید میں چلے گئے، وہ ضرورت کے مطابق لوگوں کو استعمال کرتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مطالبات پورے نہ ہونے پر پی ایم ایس افسران نے احتجاج کا اعلان کر دیاپورے پنجاب میں وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات پر پروموشن بورڈ منعقد کیے گئے لیکن گریڈ 18 1ور 19 کی سینکڑوں آسامیاں خالی ہونے کے باوجود پی ایم ایس افسران کی ترقیاں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کی پی ٹی آئی سربراہ سے دوبارہ ملاقاتپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ سے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی دوبارہ ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال اور جیلوں میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چھینہ گروپ کا رواں ماہ استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا امکانچھینہ گروپ میں پنجاب سے 20 کے قریب سابق ارکان اسمبلی شامل ہیں: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دو بڑی سیاسی جماعتیں میدان میں، پی سی بی سربراہی کیلئے نجم سیٹھی اور ذکا اشرف میں مقابلے کا امکانپی سی بی کے چیئرمین شپ کی دوڑ میں ملک میں دو بڑی سیاسی جماعتیں اپنے اپنے امیدواروں کو آگے لارہی ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل فوڈ سکیورٹی ڈویژن کے 24 منصوبوں کیلئے 8850 ملین روپے مختص04:20 PM, 9 Jun, 2023, متفرق خبریں, کاروباری, اسلام آباد :وفاقی حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے تحت آئندہ مالی سال 2023-24ء کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »