نیشنل فوڈ سکیورٹی ڈویژن کے 24 منصوبوں کیلئے 8850 ملین روپے مختص

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:20 PM, 9 Jun, 2023, متفرق خبریں, کاروباری, اسلام آباد :وفاقی حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے تحت آئندہ مالی سال 2023-24ء کے

اسلام آباد :وفاقی حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت آئندہ مالی سال 2023-24ء کے دوران نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈویژن کے 21جاری اور 3نئے منصوبوں کے لئے 8850ملین روپے مختص کیے ہیں۔

جمعہ کو جاری پی ایس ڈی پی کے مطابق قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے 21جاری منصوبوں کے لئے 8599ملین روپے جبکہ 3نئے منصوبوں کے لئے 250.503ملین روپے بھی مختص کیے ہیں۔ جاری اعداد و شمار کے مطابق قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے جاری منصوبوں کپاس کی پیداوار کی استعداد بڑھانے کے منصوبے ڈی ڈی ڈبلیو پی کے لئے 147ملین روپے، کیج کلچر کے منصوبے سی ڈی ڈبلیو پی کے لئے 100ملین روپے، آلو کی کمرشل بنیادوں پر پیداوار میں اضافہ کے لئے جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے منصوبے کے لئے 240.

وفاقی حکومت کی طرف سے جاری پی ایس ڈی پی کے مطابق غذائی تحفظ و تحقیق کے تحت چاول کی پیداوار میں اضافہ کے لئے جاری منصوبے کے لئے 235ملین روپے، گنے کی پیداوار میں اضافہ کے لئے جاری منصوبہ کے لئے 130ملین روپے، گندم کی پیداوار میں اضافہ کے جاری منصوبے کے لئے 240ملین روپے، دالوں کی پیداوار اور تحقیق میں اضافہ کے منصوبے کے لئے 300ملین روپے،ملک میں زیتون کی پیداوار میں اضافہ اور اس شعبے کی تحقیق کو فروغ دینے کے لئے 700ملین روپے، شمالی علاقہ جات میں ٹرائوٹ فارمنگ کے فروغ کے منصوبے کے لئے 180ملین روپے،...

جاری پی ایس ڈی پی کے مطابق قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے نئے منصوبوں جن میں آلو کی پیداوار میں اضافہ کے لئے پاکستان، کوریا جوائنٹ پروگرام کے لئے 100.53ملین روپے۔ زرعی شعبے میں استعداد کار بڑھانے کے منصوبے کے لئے 100ملین روپے جبکہ ہارٹیکلچر سپورٹ پروگرام کے لئے 50ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا بجٹ میں بینک ٹرانزیکشن اور لگژری اشیاء پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووفاقی بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے اور نان ٹیکس ریونیو 2800 ارب روپے مقرر کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے مزید پڑھیں: ExpressNews budget23_24
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سالانہ ترقیاتی بجٹ: کراچی سمیت پورے صوبے پر کتنی رقم خرچ کی جائے گی؟صوبائی دارالحکومت کراچی کے لیے غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبوں کے لیے 100 ارب روپے سے زائد کی رقم رکھی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی آج ممکنہ عدالت پیشی، سکیورٹی کیلئے سرکلر جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پی ٹی آئی چیئرمین کی آج ممکنہ پیشی کے مدنظر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سکیورٹی کیلئے سرکلر جاری کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت ٹرین حادثہ: امدادی رقم وصول کرنے کیلئے بیوی نے شوہر کو مردہ ظاہر کر دیاخوفناک ٹرین حادثے میں 288 افراد ہلاک اور 900 افراد زخمی ہوئے، حکومت نے مرنے والوں کے لواحقین کیلئے 5 لاکھ روپے کی امدادی رقم کا بھی اعلان کیا گیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

190 ملین پاونڈ سکینڈل نیب نے ایکسائز کو خط لکھ دیانیشنل کرائم ایجنسی سے ملنے والے ایک سو نوے ملین پاونڈ سکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے جائزے کی تمام شرائط پوری کرلیں اچھی خبریں ملیں گی وزیراعظم(24 نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے نویں جائزے کیلئے تمام شرائط پوری کرلی ہیں، امید ہے کہ اسی مہینے اچھی خبریں ملیں گی، خدانخواستہ کوئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »