بھارت ٹرین حادثہ: امدادی رقم وصول کرنے کیلئے بیوی نے شوہر کو مردہ ظاہر کر دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خوفناک ٹرین حادثے میں 288 افراد ہلاک اور 900 افراد زخمی ہوئے، حکومت نے مرنے والوں کے لواحقین کیلئے 5 لاکھ روپے کی امدادی رقم کا بھی اعلان کیا گیا تھا

بھارت ٹرین حادثے میں ہلاک افراد کے لیے حکومت کی جانب سے امدادی رقم وصول کرنے کیلئے بیوی نے شوہر کو مردہ ظاہر کر دیا۔

حادثے کے بعد بھارت میں سوگ کا سماں ہے جبکہ ہلاک افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدری کی جارہی ہے اور حکومت کی جانب سے مرنے والوں کے لواحقین کیلئے 5 لاکھ روپے کی امدادی رقم کا بھی اعلان کیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کٹک ضلع کی ایک خاتون نے اڑیسہ ٹرین حادثے کے متاثرین کے لیے اعلان کردہ امدادی رقم وصول کرنے کیلئے جعلی دستاویزات پیش کرکے اپنے زندہ شوہر کو مردہ قرار دینے کی کوشش کی۔یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب خاتون کے شوہر وجے دت نے خود اس سلسلے میں منی بندھا پولیس اسٹیشن میں تحریری شکایت درج کرائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوہر نے بیوی کو دبوچ کر ٹرین کے سامنے چھلانگ لگادی؛ ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوشوہر عقب سے آکر بیوی کو دبوچ لیتا ہے اور تیز رفتار ٹرین کے آگے چھلانگ لگا لیتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف چھوڑنے والوں کو ترین گروپ میں لانے کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائمتحریک انصاف چھوڑنے والوں کو ترین گروپ میں لانے کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم PDM PPP PMLN Pakistan Punjab lahore
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور: عدالت کا جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار 58 افراد کو رہا کرنے کا حکمپشاور: (دنیا نیوز) 9 اور 10 مئی کو سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں گرفتار 58 افراد کو عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نگران پنجاب حکومت کا 'اب گاؤں چمکیں گے' پروگرام شروع کرنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) نگران پنجاب حکومت نے دیہات میں عوام کو شہرکی طرز پر سہولیات فراہم کرنے کیلئے”اب گاؤں چمکیں گے“ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہری سے گیارہ لاکھ روپے چھینے والے ملزمان گرفتار، 2 لاکھ برآمد - ایکسپریس اردوشہری گیارہ مئی کو بینک سے رقم لے کر نکلا تھا، ملزمان نے دو ساتھیوں کی مدد سے رقم چھینی اور فرار ہوگئے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مودی سرکار نے خواتین ریسلرز کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئےبھارت میں گزشتہ کئی روز سے انصاف کے حصول کیلئے احتجاج کرنے والی خواتین ریسلرز کے سامنے بےبس مودی سرکار نے مذاکرات کی پیشکش
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »