رانا ثنااللہ :اگر ن لیگ کو اکثریت ملی تو وزیر اعظم وہ بنے گا جسے نواز شریف چاہیں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ انتخابات میں اگر ن لیگ کو اکثریت ملی تو وزیر اعظم وہ بنے گا، جسے نواز شریف چاہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2018میں یہ سب ایک جگہ اکٹھے ہوئے ، اب اگردوسری جگہ ہیں اکٹھےتوپریشانی کی کیا بات ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ نفرت اور بدتمیزی سیاست میں لائے، ملک کو حادثے سے دوچارکرنا چاہتے تھے، اب خود ہی حادثے سے دوچار ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کی خوشحالی کا آغاز کرے گا: وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاپی (ترکمانستان، افغانستان،پاکستان، بھارت) گیس پائپ لائن منصوبہ علاقائی تعاون، ترقی اور خوشحالی کے دور کا آغاز کرے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کی خوشحالی کا آغاز کرے گا: شہباز شریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاپی (ترکمانستان، افغانستان،پاکستان، بھارت) گیس پائپ لائن منصوبہ علاقائی تعاون، ترقی اور خوشحالی کے دور کا آغاز کرے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’نواز شریف کی نااہلی ختم کی جائے گی پھر وہ وزیراعظم بنیں گے‘’نواز شریف کی نااہلی ختم کی جائے گی پھر وہ وزیراعظم بنیں گے‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

80 ارب کے منصوبےبجٹ وزیر اعظم پیکج لانے کا فیصلہوفاقی بجٹ 2023-24 میں وزیر اعظم پیکج لانے کا فیصلہ کر لیا گیا،آئندہ بجٹ میں وزیر اعظم پیکج کے تحت 80 ارب کے منصوبے شروع کئے جائیں گے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم :امید ہے تاپی منصوبہ خطے میں ترقی اورخوشحالی کا باعث بنے گااسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے تاپی منصوبے پرعملدرآمد تیز کریں، امید ہے منصوبہ خطے میں ترقی اورخوشحالی کا باعث بنے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈارنےاقتصادی سروے2022-23 پیش کردیاوزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی قیادت میں معاشی ٹیم کی ملاقات ہوئی،معاشی ٹیم نے وزیرِ اعظم کو اقتصادی سروے برائے مالی سال 2022-23 پیش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »